بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان میں ہولناک زلزلہ، راشد خان نے شاہد آفریدی سے مدد مانگ لی

datetime 23  جون‬‮  2022

افغانستان میں ہولناک زلزلہ، راشد خان نے شاہد آفریدی سے مدد مانگ لی

کابل(مانیٹرنگ،این این آئی)افغانستان میں ہولناک زلزلہ پر راشد خان نے شاہد آفریدی سے مدد مانگ لی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ افغانستان میں ہولناک زلزلہ آیا ہے جس سے بہت سے لوگ اپنی جانیں کھو بیٹھے ہیں… Continue 23reading افغانستان میں ہولناک زلزلہ، راشد خان نے شاہد آفریدی سے مدد مانگ لی

اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ خارج، رشوت لینے والے ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 23  جون‬‮  2022

اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ خارج، رشوت لینے والے ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ خارج، رشوت لینے والے ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، اس بارے میں اقرار الحسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پروگرام سرعام کے بعد ڈپٹی کمشنر میر پورخاص سلامت علی میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،… Continue 23reading اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ خارج، رشوت لینے والے ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ایک دن میں ڈالر 4 روپےسے زائد سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں بھی یکدم بڑی کمی

datetime 23  جون‬‮  2022

ایک دن میں ڈالر 4 روپےسے زائد سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں بھی یکدم بڑی کمی

کراچی (این این آئی) امریکن ڈالر کی قیمت میں کئی روز سے جاری اضافے کا سلسلہ رک گیا اور روپے کے مقابلے میں اس کی قدر میں چار روپے 70 پیسے کی تاریخی کمی ہوئی ہے۔ڈالر کی رسد بہتر کرنے سے متعلق اسٹیٹ بینک کے حالیہ اقدامات کے تحت ایک لاکھ ڈالر سے زائد درآمدات… Continue 23reading ایک دن میں ڈالر 4 روپےسے زائد سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں بھی یکدم بڑی کمی

آئی ایم ایف نے 440 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کا کہا ہے، اصل بجٹ اب آئے گا، شوکت ترین

datetime 23  جون‬‮  2022

آئی ایم ایف نے 440 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کا کہا ہے، اصل بجٹ اب آئے گا، شوکت ترین

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ میں اپوزیشن نے ایک بار پھر آئندہ مالی سال کے بجٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے 440 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کا کہا ہے، اصل بجٹ اب آئے گا،اقتصادی سروے میں ہر چیز مستحکم تھی تو کس بات کا دیوالیہ؟ ،دیوالیہ… Continue 23reading آئی ایم ایف نے 440 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کا کہا ہے، اصل بجٹ اب آئے گا، شوکت ترین

گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

datetime 23  جون‬‮  2022

گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)قائمہ کمیٹی خزانہ نے بجٹ 2022-23 کی سفارشات میں فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز سے سیلزٹیکس کی مد میں 15 جنوری سے وصول کردہ 40 ارب روپے واپس کرنے اور گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش کردی جس کی سینٹ نے منظوری دیدی۔گزشتہ روز ایوان بالا (سینیٹ) میں منعقدہ… Continue 23reading گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

کبھی بیٹی کو اس کے کزن کے ساتھ شادی کے لیے مجبور نہیں کیا،دعا زہرا کے والد کا قرآن سر پر رکھ کر بیان

datetime 23  جون‬‮  2022

کبھی بیٹی کو اس کے کزن کے ساتھ شادی کے لیے مجبور نہیں کیا،دعا زہرا کے والد کا قرآن سر پر رکھ کر بیان

کراچی (این این آئی)کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے قرآن سر پر رکھ کر کہا کہ انہوں نے کبھی اپنی بیٹی کو اس کے کزن زین کے ساتھ شادی کے لیے مجبور نہیں کیا۔سوشل میڈیا پر دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی ایک ویڈیو… Continue 23reading کبھی بیٹی کو اس کے کزن کے ساتھ شادی کے لیے مجبور نہیں کیا،دعا زہرا کے والد کا قرآن سر پر رکھ کر بیان

11 ٹول پلازوں کو ختم کرنے کی منظوری

datetime 23  جون‬‮  2022

11 ٹول پلازوں کو ختم کرنے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ، آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں عوام کی سہولت کے لئے گیارہ ٹول پلازوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کی منظوری کابینہ نے دے دی۔ اس طرح صوبے میں گیارہ ٹول پلازوں کو ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ دوسری… Continue 23reading 11 ٹول پلازوں کو ختم کرنے کی منظوری

عمران خان سے ملاقات کے بعد آئی بی نے فون ٹیپ کرنا شروع کر دیے

datetime 23  جون‬‮  2022

عمران خان سے ملاقات کے بعد آئی بی نے فون ٹیپ کرنا شروع کر دیے

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق نے کہا ہے کہ حالات سدھارنے کا کام تمام ادارے سب کو ساتھ بٹھا کر کرسکتے ہیں، ایسا نگران سیٹ اپ لایا جائے جو معاشی ریفارمز اورشفاف الیکشنزکرائے،انتخابات اکتوبر میں ہوجائیں تو بہتر ہے، حکومت دو ووٹوں پر بیٹھی ہے،فارغ کرنا دو منٹ کا کام… Continue 23reading عمران خان سے ملاقات کے بعد آئی بی نے فون ٹیپ کرنا شروع کر دیے

حکومت کی پرویز مشرف کے اہل خانہ کو بڑی پیشکش

datetime 23  جون‬‮  2022

حکومت کی پرویز مشرف کے اہل خانہ کو بڑی پیشکش

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت سابق صدر پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کیلئے سہولت فراہم کرنا چاہتی ہے،پرویز مشرف کو سزا ہوئی تھی وہ واپس آئیں اور عدالت انکے معاملے کو دیکھے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں… Continue 23reading حکومت کی پرویز مشرف کے اہل خانہ کو بڑی پیشکش