جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

40ہزار عازمین حج نے طواف قدوم ادا کرلیا

datetime 23  جون‬‮  2022

40ہزار عازمین حج نے طواف قدوم ادا کرلیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ حج وعمرہ کے زیراہتمام ارباب الطوائف رابطہ مرکز کے طواف پروگرام کے تحت 40,000 سے زائد عازمین حج نے طواف قدوم کے مناسک ادا کیے ہیں۔ ان عازمین حج میں زیادہ تر ترکیہ، یورپ، امریکا، آسٹریلیا، عرب ممالک، غیر عرب افریقی ملکوں اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے… Continue 23reading 40ہزار عازمین حج نے طواف قدوم ادا کرلیا

دبئی کے ہسپتال میں ٹی ٹی پی نام کی بیماری کا کامیاب علاج

datetime 23  جون‬‮  2022

دبئی کے ہسپتال میں ٹی ٹی پی نام کی بیماری کا کامیاب علاج

دبئی (این این آئی)مقامی ہسپتال میں ایک ایسے بھارتی تارک وطن لال تیلو رام ہرکیش کا علاج کامیابی سے آگے بڑھا ہے۔ مریض اب صحت یاب ہو چکا ہے۔ مریض کے بقول اسے دوبارہ زندگی مل گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی شہری کو ایسی بیماری کا سامنا تھا جو بہت کم لوگوں کو لاحق ہوتی… Continue 23reading دبئی کے ہسپتال میں ٹی ٹی پی نام کی بیماری کا کامیاب علاج

بھارتی شخص کی بیک وقت دوخواتین سے محبت کی شادی

datetime 23  جون‬‮  2022

بھارتی شخص کی بیک وقت دوخواتین سے محبت کی شادی

رانچی(این این آئی)بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایک شخص نے بیک وقت دو خواتین سے محبت کی شادی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جھارکھنڈ کے گائوں لوہردگا سے تعلق رکھنے والے سندیپ اوران نے اپنی دو دوستوں کوسوم لاکرا اور سواتی کماری سے ایک وقت میں پسند کی شادی کرلی کیوں کہ وہ کسی ایک کو… Continue 23reading بھارتی شخص کی بیک وقت دوخواتین سے محبت کی شادی

عالمی منڈ ی میں خام تیل کی قیمتیں دھڑم سے گر گئیں

datetime 23  جون‬‮  2022

عالمی منڈ ی میں خام تیل کی قیمتیں دھڑم سے گر گئیں

خام تیل کی قیمتیں دھڑم سے گر گئیں نیویارک(این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کو خام تیل کی فی بیرل قدر 2.99 ڈالر کم ہوکر 103.20 ڈالر پر آگئی۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)کی… Continue 23reading عالمی منڈ ی میں خام تیل کی قیمتیں دھڑم سے گر گئیں

اسرائیل میں1200سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت

datetime 23  جون‬‮  2022

اسرائیل میں1200سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت

اسرائیل میں قدیم مسجد کے آثار دریافت تل ابیب (این این آئی)اسرائیل میں بارہ سو سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی شہر راحت میں نئی آبادی کی تعمیر کے دوران مسجد کے آثار دریافت کیے گئے۔ حکام کا کہنا تھا کہ مسجد کے… Continue 23reading اسرائیل میں1200سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت

اللہ کی مہربانی سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کر کے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا

datetime 23  جون‬‮  2022

اللہ کی مہربانی سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کر کے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ملک میں مہنگائی ہے ،بہت جلد اس کو نیچے لے کر آئیں گے، امیروں پر ٹیکس لگا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے کی کمپنی پر… Continue 23reading اللہ کی مہربانی سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کر کے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا

شادی کے وعدے پر مبینہ پاکستانی جاسوسہ کو میزائلوں کی معلومات دینے والا بھارتی انجینئر گرفتار

datetime 23  جون‬‮  2022

شادی کے وعدے پر مبینہ پاکستانی جاسوسہ کو میزائلوں کی معلومات دینے والا بھارتی انجینئر گرفتار

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈین ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پولیس کے مطابق ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ لیبارٹری (ڈی آر ڈی ایل) میں کام کرنے والے ایک انجینیئر کو ایک ’پاکستانی جاسوسہ‘ کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔بی بی سی اردو کے مطابق انڈیا میں انگریزی اخبار ’ٹائمز آف… Continue 23reading شادی کے وعدے پر مبینہ پاکستانی جاسوسہ کو میزائلوں کی معلومات دینے والا بھارتی انجینئر گرفتار

پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبے بند نہیں کرینگے ،وفاقی وزیر احسن اقبال نے یقین دہانی کرادی

datetime 23  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبے بند نہیں کرینگے ،وفاقی وزیر احسن اقبال نے یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبوں کو بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔تفصیلات کے مطابق احسن اقبال اور مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل آغا نجی ٹی وی  پروگرام  میں شریک ہوئے ۔دوران پروگرام سینیٹر کامل علی آغا… Continue 23reading پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبے بند نہیں کرینگے ،وفاقی وزیر احسن اقبال نے یقین دہانی کرادی

فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 23  جون‬‮  2022

فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔، ان کی عمر 85 برس تھی۔نماز جنازہ پی آئی بی کے ایم سی گراؤنڈ میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔یاد رہے کہ گزشتہ شب سابق صدر آصف زرداری… Continue 23reading فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں