ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ میں افراط زر 40 سال کی بلند ترین شرح پرپہنچ گئی

datetime 22  جون‬‮  2022

برطانیہ میں افراط زر 40 سال کی بلند ترین شرح پرپہنچ گئی

لندن(این این آئی)اشیائے خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے برطانیہ میں افراط زر کی شرح کو 9.1 فیصد تک پہنچا دیا جو گزشتہ 40 برس کی ایک نئی بلند ترین شرح ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے قومی دفتر برائے شماریات نے بتایاکہ گزشتہ برس کے مقابلے میں اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading برطانیہ میں افراط زر 40 سال کی بلند ترین شرح پرپہنچ گئی

محکمہ داخلہ نے کالعدم جماعتوں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگادی

datetime 22  جون‬‮  2022

محکمہ داخلہ نے کالعدم جماعتوں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگادی

لاہور(این این آئی) محکمہ داخلہ نے کالعدم جماعتوں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگادی۔محکمہ داخلہ نے کالعدم جماعتوں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگا دی۔محکمہ داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہری کسی کالعدم جماعت کو قربانی کی کھالیں نہ دیں، قربانی کی کھالیں جمع کرنیوالی کالعدم… Continue 23reading محکمہ داخلہ نے کالعدم جماعتوں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگادی

ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں اتوار کے روز تمام مارکیٹیں بند کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 22  جون‬‮  2022

ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں اتوار کے روز تمام مارکیٹیں بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں اتوار کے روز تمام مارکیٹیں بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز تمام مارکیٹیں بند ہوں گی ،ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز تمام… Continue 23reading ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں اتوار کے روز تمام مارکیٹیں بند کرنے کا اعلان کر دیا

الیکشن کمیشن کا این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2022

الیکشن کمیشن کا این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیکریٹری دفاع کو اس فیصلے پر مراسلہ لکھا جس میں کہا کہ این اے 245 کراچی میں پولنگ اسٹیشنز کے باہر فوج تعینات کی جائے۔مراسلے میں کہا گیا کہ فوج کو… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا،مریم نواز

datetime 22  جون‬‮  2022

عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا،مریم نواز

عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا،مریم نواز لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قسم سے عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے ایک سکرین… Continue 23reading عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا،مریم نواز

وزیر اعظم کی ہدایت پر افغا ن زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان سے لدے ٹرک خوست روانہ

datetime 22  جون‬‮  2022

وزیر اعظم کی ہدایت پر افغا ن زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان سے لدے ٹرک خوست روانہ

وزیر اعظم کی ہدایت پر افغا ن زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان سے لدے ٹرک خوست روانہ اسلام آباد (آن لائن) افغانستان کے زلزلہ زدگان کے لئے امدادی سامان سے لدے ٹرک گزشتہ شب خوست روانہ ہو گئے ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر بھجوائے جانے والا امدادی سامان خوست میں افغان حکام کے حوالے… Continue 23reading وزیر اعظم کی ہدایت پر افغا ن زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان سے لدے ٹرک خوست روانہ

تصور نہیں کرسکتا تھا کوئی شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دے گا،عمران خان

datetime 22  جون‬‮  2022

تصور نہیں کرسکتا تھا کوئی شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دے گا،عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ تصور نہیں کرسکتا تھا کوئی شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دے گا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب مجھے اس سازش کا پتہ چلا اور مجھے سازش کا سال پہلے اندازہ ہوا تھا کہ… Continue 23reading تصور نہیں کرسکتا تھا کوئی شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دے گا،عمران خان

شمالی وزیرستان میں آسمانی بجلی گرنے سے دو فوجی جوان شہید

datetime 22  جون‬‮  2022

شمالی وزیرستان میں آسمانی بجلی گرنے سے دو فوجی جوان شہید

پشاور(این این آئی) شمالی وزیرستان میں آسمانی بجلی گرنے سے دو فوجی جوان شہید ہو گئے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے شمالی وزیرستان میں آسمانی بجلی گرنے سے دو فوجی جوانوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے شہداء کے اہل خانہ… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں آسمانی بجلی گرنے سے دو فوجی جوان شہید

ن لیگ سے طے ہوا تھا اسمبلیاں توڑی جائیں گی، فواد چوہدری کا انکشاف

datetime 22  جون‬‮  2022

ن لیگ سے طے ہوا تھا اسمبلیاں توڑی جائیں گی، فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کیساتھ طے کر لیا گیا تھاکہ اسمبلیاں توڑی جائیں گی۔ایک انٹرویومیں فوادچوہدری نے کہا کہ طے ہواتھاکہ ہم اسمبلی میں جائیں گے اور اسمبلیاں توڑی جائیں گی یہ بھی طے ہوا تھا کہ اسمبلیاں توڑنے کے… Continue 23reading ن لیگ سے طے ہوا تھا اسمبلیاں توڑی جائیں گی، فواد چوہدری کا انکشاف