اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ داخلہ نے کالعدم جماعتوں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگادی

datetime 22  جون‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) محکمہ داخلہ نے کالعدم جماعتوں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگادی۔محکمہ داخلہ نے کالعدم جماعتوں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگا دی۔محکمہ داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہری کسی کالعدم جماعت کو قربانی کی کھالیں نہ دیں، قربانی کی کھالیں جمع کرنیوالی کالعدم جماعتوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔محکمہ داخلہ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف این او سی رکھنے والی جماعتوں اور مدارس کو ہی کھالیں دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…