ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کا کئی برس بعد وطن واپسی کا فیصلہ
کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے بابر غوری کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 14دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیز پورٹ اینڈ شپنگ و ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کی حفاظتی ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت… Continue 23reading ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کا کئی برس بعد وطن واپسی کا فیصلہ