ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

datetime 22  جون‬‮  2022

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستیں منظور کرلیں اور نئی حلقہ بندیاں کرنے کا حکم دیدیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی درخواست پر سماعت کی،سماعت کے… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

حکومت نے بالآخر آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے 50ہزار سے ایک لاکھ روپے تک تنخواہ لینے والوں پربھاری ٹیکس عائد

datetime 22  جون‬‮  2022

حکومت نے بالآخر آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے 50ہزار سے ایک لاکھ روپے تک تنخواہ لینے والوں پربھاری ٹیکس عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف نے بجٹ 2022-23میں ایف بی آر کے ہدف پر نظرثانی کرنے اور اگلے مالی سال میں سرپلس محصولات حاصل کرنے اور اخراجات کو کم کرنے کے لیے وسیع تر معاہدے کو تیار کرلیا ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ… Continue 23reading حکومت نے بالآخر آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے 50ہزار سے ایک لاکھ روپے تک تنخواہ لینے والوں پربھاری ٹیکس عائد

وفاقی کابینہ نے سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی

datetime 21  جون‬‮  2022

وفاقی کابینہ نے سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی کابینہ نے سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے جبکہ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے مذاکرات پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔کابینہ نے ایسٹ ریکوری یونٹ کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچانے کا… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دیدی

عوام کو تھوڑی دیر اتحادی جماعتوں کی حکومت کو بھی ٹائم دینا چاہیے ،بلاول بھٹو

datetime 21  جون‬‮  2022

عوام کو تھوڑی دیر اتحادی جماعتوں کی حکومت کو بھی ٹائم دینا چاہیے ،بلاول بھٹو

لاڑکانہ(آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کو عدالتوں میں کرپشن کا جواب دینا پڑے گا ،عوا م کو تھوڑی دیر اتحادی جماعتوں کی حکومت کو بھی ٹائم دینا چاہیے۔لاڑکانہ میں بے نظیر بھٹو کے یومِ ولادت پر منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے… Continue 23reading عوام کو تھوڑی دیر اتحادی جماعتوں کی حکومت کو بھی ٹائم دینا چاہیے ،بلاول بھٹو

یہ گاڑیاں اب اسلام آبادمیں داخل نہیں ہو سکیں گے ، پابندی عائد کر دی گئی

datetime 21  جون‬‮  2022

یہ گاڑیاں اب اسلام آبادمیں داخل نہیں ہو سکیں گے ، پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر میں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کا داخلہ بند کیا گیا ہے ،وفاقی دارالحکومت میں پریشرہارن والی گاڑیوں کا بھی داخلہ ممنوع ہوگا۔آئی جی اسلام… Continue 23reading یہ گاڑیاں اب اسلام آبادمیں داخل نہیں ہو سکیں گے ، پابندی عائد کر دی گئی

پاکستانی حجاج کو بڑی رعایت مل گئی

datetime 21  جون‬‮  2022

پاکستانی حجاج کو بڑی رعایت مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ دوران حج مشکلات کو کم کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال حیران کن ہے، سعودیہ کیلئے پاکستانی جان کی قربانی کیلئے بھی تیار ہیں،آئی ٹی کا بھر پور استعمال کر کے پاکستان میں ہی حجاج کا امیگریشن ہو گا۔ تقریب سے خطاب کرتے… Continue 23reading پاکستانی حجاج کو بڑی رعایت مل گئی

‘شادی شدہ خاتون کو محلے دار نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 21  جون‬‮  2022

‘شادی شدہ خاتون کو محلے دار نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کاہنہ(این این آئی) کاہنہ کے علاقے میں شادی شدہ خاتون کو محلے دار نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ بتایاگیا ہے کہ کاہنہ کے نواحی علاقہ موضع کا چھا کی رہائشی خاتون اپنے گھر میں اکیلی تھی ،اس کا خاوند فیکٹری کام پر گیا ہوا تھا ،کہ محلے کا اوباش لڑکا زوہیب گھر… Continue 23reading ‘شادی شدہ خاتون کو محلے دار نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

دعا زہرہ کے والد کی سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت جمعرات کو ہوگی

datetime 21  جون‬‮  2022

دعا زہرہ کے والد کی سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت جمعرات کو ہوگی

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دعا زہرہ کے والد کی اپیل کی سماعت جمعرات کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوگی۔ دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی نے سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں موقف اپنایا کہ ان کی شادی 17 سال پہلے ہوئی تھی جبکہ اسکی بیٹی کی عمر 14 سال ہے… Continue 23reading دعا زہرہ کے والد کی سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت جمعرات کو ہوگی

ایمبرہرڈ دنیا کی حسین ترین خاتون قرار

datetime 21  جون‬‮  2022

ایمبرہرڈ دنیا کی حسین ترین خاتون قرار

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ کی سابق اہلیہ اداکارہ ایمبر ہرڈ خفیہ یونانی فارمولے کے تحت حسین ترین خاتون قرار دی گئی ہیں۔سابق شوہر جانی ڈیپ کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہارنے کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی اداکارہ نے 2016میں دنیا کے خوبصورت ترین چہروں میں… Continue 23reading ایمبرہرڈ دنیا کی حسین ترین خاتون قرار