ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں مہنگائی مزید بڑھ کر 40 فیصد بڑھنے کی تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

datetime 22  جون‬‮  2022

ملک میں مہنگائی مزید بڑھ کر 40 فیصد بڑھنے کی تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ 10 جون کو خانہ پوری بجٹ آیا، اصل بجٹ نہیں تھا، حکومت کو روس سے سستا تیل لینا چاہیے تھا،حکومتی اقدامات کی وجہ سے ڈالرکی قدر بڑھی، یہ پرانا پاکستان پر چلے گئے ہیں، ہماری اپروچ پروگریسو تھی ان کی اپروچ پرانا… Continue 23reading ملک میں مہنگائی مزید بڑھ کر 40 فیصد بڑھنے کی تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

آئی سی سی نے تینوں فارمیٹس کی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 22  جون‬‮  2022

آئی سی سی نے تینوں فارمیٹس کی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں مردکھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کی ہے۔ ون ڈے رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں پاکستان کے بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ امام الحق دوسرے نمبر پر موجود… Continue 23reading آئی سی سی نے تینوں فارمیٹس کی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

آپ اپنی ماں اور بہن کیساتھ برا سلوک کررہے، دانیہ ملک کی والدہ کا تنقید کر نے والوں کو کرارا جواب

datetime 22  جون‬‮  2022

آپ اپنی ماں اور بہن کیساتھ برا سلوک کررہے، دانیہ ملک کی والدہ کا تنقید کر نے والوں کو کرارا جواب

اسلام آباد (این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ نے خود پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ آپ اپنی ماں اور بہن کے ساتھ برا سلوک کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دانیہ کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی جنوبی کی عدالت میں ایک… Continue 23reading آپ اپنی ماں اور بہن کیساتھ برا سلوک کررہے، دانیہ ملک کی والدہ کا تنقید کر نے والوں کو کرارا جواب

تیل اور سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی

datetime 22  جون‬‮  2022

تیل اور سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی

نیویارک (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ایندھن پر عائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنیٰ دینے کی خبر سامنے ا?تے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔بدھ کو عالمی منڈی میں برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت تقریباً 6.5 فیصد یعنی 7.49 ڈالر فی بیرل کم ہوکر… Continue 23reading تیل اور سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی

اہم وفاقی وزیر نے نواز شریف کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

datetime 22  جون‬‮  2022

اہم وفاقی وزیر نے نواز شریف کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو راہداری ضمانت نہیں ملتی تو وہ گرفتار ہو سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کی… Continue 23reading اہم وفاقی وزیر نے نواز شریف کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے پر سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال اشکبار ہوگئیں

datetime 22  جون‬‮  2022

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے پر سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال اشکبار ہوگئیں

کراچی(این این آئی)رکنِ قومی اسمبلی و ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم روکنے کے فیصلے پر ان کی پہلی اہلیہ بشری اقبال کا ردعمل سامنے آگیا۔بشری اقبال نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ سندھ ہائی کورٹ نے عامر لیاقت کی قبر کشائی(پوسٹ مارٹم)کا حکم معطل کردیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر… Continue 23reading عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے پر سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال اشکبار ہوگئیں

نجی سکول میں لڑکا اور لڑکی کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2022

نجی سکول میں لڑکا اور لڑکی کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

لاہور (این این آئی) پنجاب کے علاقے قصور کے نجی اسکول میں لڑکا اور لڑکی کو گولیاں مار کے قتل کردیا گیا۔ڈی پی او قصور صہیب اشرف کے مطابق کھارا چونگی قصور کے نجی اسکول میں مرد و خاتون کو نامعلوم افراد نے متعدد گولیاں مار کر قتل کیا، 24 سالہ مرد کی شناخت علی… Continue 23reading نجی سکول میں لڑکا اور لڑکی کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

پورا سال بجلی کا بل معاف ،بجلی صارفین کیلئے زبردست ریلیف کا اعلان کردیاگیا

datetime 22  جون‬‮  2022

پورا سال بجلی کا بل معاف ،بجلی صارفین کیلئے زبردست ریلیف کا اعلان کردیاگیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مہنگائی سے پسے غریب بجلی صارفین کو ایک بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلوصارفین کے بلوں کی ادائیگی صوبائی حکومت کرے گی ۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت بجلی کے بلوں کی مد میں بجلی صارفین کو ایک ارب روپے کا ریلیف… Continue 23reading پورا سال بجلی کا بل معاف ،بجلی صارفین کیلئے زبردست ریلیف کا اعلان کردیاگیا

پنجاب میں ضمنی انتخابات پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 22  جون‬‮  2022

پنجاب میں ضمنی انتخابات پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ کو بڑا سرپرائز دیدیا

پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ کو بڑا سرپرائز دیدیا لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی چار نشستوں سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات مشترکہ طور پر لڑے گی۔ بتایا گیا ہے کہ ان انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی قیادت نے اپنے امیدواروں… Continue 23reading پنجاب میں ضمنی انتخابات پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ کو بڑا سرپرائز دیدیا