اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے پر سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال اشکبار ہوگئیں

datetime 22  جون‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)رکنِ قومی اسمبلی و ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم روکنے کے فیصلے پر ان کی پہلی اہلیہ بشری اقبال کا ردعمل سامنے آگیا۔بشری اقبال نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ سندھ ہائی کورٹ نے عامر لیاقت کی قبر کشائی(پوسٹ مارٹم)کا حکم معطل کردیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر اللہ تعالی کا شکر اداکرتی ہوں۔واضح رہے کہ عامر لیاقت حسین کی فیملی نے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کی جس پر عدالت نے پوسٹ مارٹم پر حکم امتناع جاری کردیا۔عدالتی فیصلہ سننے کے بعد عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشری اقبال اشکبار ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…