افغانستان میں شدید زلزلہ، آرمی چیف کا افغان عوام کی ہر ممکن امداد کا اعادہ
راولپنڈی (آن لائن، این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ رات افغانستان میں آنے والے زلزلہ… Continue 23reading افغانستان میں شدید زلزلہ، آرمی چیف کا افغان عوام کی ہر ممکن امداد کا اعادہ