اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا دھرنے کااعلان، وزارت داخلہ نے کروڑوں کے فنڈز مانگ لئے

datetime 22  جون‬‮  2022 |

پی ٹی آئی کا دھرنے کااعلان، وزارت داخلہ نے کروڑوں کے فنڈز مانگ لئے

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج اور دھرنا دینے کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے احتجاج اور دھرنے

سے نمٹنے کیلئے انتظامات شروع کردیئے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے احتجاج اور دھرنے میں امن و امان کیلئے فنڈز مانگ لئے۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے فنڈز کیلئے دو الگ الگ سمریاں ای سی سی کو بھجوادیں۔ ذرائع کے مطابق احتجاج،دھرنے میں

امن و امان برقرار رکھنے کیلئے کیمروں کی خریداری کیلئے تقریبا18 کروڑ روپے طلب کرلئے گئے۔ ذرائع کے مطابق احتجاج اور دھرنے

میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے 14 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سرویلینس کیمروں کی خریداری کیلئے3 کروڑ93 لاکھ روپے مانگے گئے ہیں،

ایک سیاسی جماعت کے احتجاج,دھرنے کے اعلان کے پیش نظر فنڈز مانگے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…