پیٹرولیم صارفین ہو جائیں ہوشیار !! آئی ایم ایف سے مذاکرات کی نئی شرائط بھی سامنے آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات، نئی شرائط بھی سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں50 ہزار روپے لیکر ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ… Continue 23reading پیٹرولیم صارفین ہو جائیں ہوشیار !! آئی ایم ایف سے مذاکرات کی نئی شرائط بھی سامنے آگئیں