جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ میں بڑا معاشی بحران آنے کو تیار تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  جون‬‮  2022

امریکہ میں بڑا معاشی بحران آنے کو تیار تہلکہ خیز دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی ) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ امریکی معیشت کے لیے شدید معاشی بحران کا امکان بڑھتا جارہا ہے۔میڈیارپوٹس کیے مطابق ایک انٹرویو میں ایلون مسک نے کہا کہ آنے والے وقت میں کساد بازاری ناگزیر نظر آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں… Continue 23reading امریکہ میں بڑا معاشی بحران آنے کو تیار تہلکہ خیز دعویٰ

سری لنکا نے خواتین کے لیے بیرون ملک ملازمت کی مدت عمر کم کر دی

datetime 22  جون‬‮  2022

سری لنکا نے خواتین کے لیے بیرون ملک ملازمت کی مدت عمر کم کر دی

کولمبو(این این آئی ) سری لنکا نے کم عمر خواتین کو ملازمت کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی تاکہ غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوسکے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق معاشی بحران سے دو چار ملک سری لنکا نے کم عمر خواتین کو بیرون ملک ملازمت کرنے کی اجازت دے… Continue 23reading سری لنکا نے خواتین کے لیے بیرون ملک ملازمت کی مدت عمر کم کر دی

اسرائیل کو ایران پر حملوں سے نہیں روکا امریکی اہلکار

datetime 22  جون‬‮  2022

اسرائیل کو ایران پر حملوں سے نہیں روکا امریکی اہلکار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرجو بائیڈن پرمشرق وسطی میں امریکا کے اہم اتحادیوں کی طرف سے دبائو بڑھ رہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری عزائم کو روکنے کے لیے ایک قابل عمل منصوبہ تیار کریں کیونکہ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کی امیدیں معدوم ہو جاتی جا رہی کیونکہ بائیڈن بطور صدرآئندہ ماہ سعودی… Continue 23reading اسرائیل کو ایران پر حملوں سے نہیں روکا امریکی اہلکار

بھارت میںاگنی پتھ سکیم سے مایوس نوجوانوں کی خودکشی کا سلسلہ شروع، 2دنوں میں2اموات

datetime 22  جون‬‮  2022

بھارت میںاگنی پتھ سکیم سے مایوس نوجوانوں کی خودکشی کا سلسلہ شروع، 2دنوں میں2اموات

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میںاگنی پتھ اسکیم سے مایوس ہوکر نوجوانوں میں خودکشی کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور ریاست راجستھان میں دو دنوں میں دو نوجوانوں نے مایوس ہو کر خودکشی کرلی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ریاست کے علاقے جھنجھنو میں ایک19سالہ نوجوان نے جو اگنی پتھ اسکیم شروع ہونے کے بعد… Continue 23reading بھارت میںاگنی پتھ سکیم سے مایوس نوجوانوں کی خودکشی کا سلسلہ شروع، 2دنوں میں2اموات

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہیں’حماد اظہر

datetime 22  جون‬‮  2022

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہیں’حماد اظہر

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہرنے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہے۔ٹویٹ میں حماد اظہر نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کیلئے بات چیت جاری ہے، اگلے ماہ بے روزگاری اور مہنگائی کا سیلاب… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہیں’حماد اظہر

حکام کی بریفنگ اور ڈیمز کی تعمیر میں سست روی وفاقی وزیر خورشید شاہ متعلقہ اداروں پر برس پڑے

datetime 22  جون‬‮  2022

حکام کی بریفنگ اور ڈیمز کی تعمیر میں سست روی وفاقی وزیر خورشید شاہ متعلقہ اداروں پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشیدشاہ نے ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے ایم ڈی نیس پاک کی عدم شرکت پر سخت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر آبی وسائل کے ذخائر کی تعمیر بروقت مکمل نہ ہوئی تو ملک شدید ترین آبی بحران کا شکار ہوجائیگا۔ بدھ کو وفاقی… Continue 23reading حکام کی بریفنگ اور ڈیمز کی تعمیر میں سست روی وفاقی وزیر خورشید شاہ متعلقہ اداروں پر برس پڑے

توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ 4 ہزار ارب روپے ہونے کا انکشاف، پی ایس او کے سابق ایم ڈی اور جنرل منیجر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی ہدایت

datetime 22  جون‬‮  2022

توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ 4 ہزار ارب روپے ہونے کا انکشاف، پی ایس او کے سابق ایم ڈی اور جنرل منیجر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پاکستان اسٹیٹ آئل کے سابق ایم ڈی اور جنرل منیجر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ کرپشن کرکے بھاگے ہیں، ان کی جائدادوں کی تفصیلات لے کر آئیں، ان لوگوں کے اثاثہ جات کی تفصیلات چیک کرکے نیب کو فراہم… Continue 23reading توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ 4 ہزار ارب روپے ہونے کا انکشاف، پی ایس او کے سابق ایم ڈی اور جنرل منیجر کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی ہدایت

گلگت ، سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4سیاح جاں بحق ، 8زخمی

datetime 22  جون‬‮  2022

گلگت ، سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4سیاح جاں بحق ، 8زخمی

گلگت (این این آئی)گلگت کے علاقے رحیم آباد کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 سیاح جاں بحق اور 8زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق سیاحوں کا تعلق کراچی سے ہیں۔ گاڑی میں12افراد سوار تھے۔عینی شاہدین کے مطابق گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر… Continue 23reading گلگت ، سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4سیاح جاں بحق ، 8زخمی

امریکی یونیورسٹی کی تحقیق میں احساس پروگرام کی کامیابی کا اعتراف

datetime 22  جون‬‮  2022

امریکی یونیورسٹی کی تحقیق میں احساس پروگرام کی کامیابی کا اعتراف

امریکی یونیورسٹی کی تحقیق میں احساس پروگرام کی کامیابی کا اعتراف اسلام آباد(این این آئی) امریکی یونیورسٹی کی تحقیق میں احساس پروگرام کی کامیابی کا اعتراف کرلیاگیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے تحقیق شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہماری حکومت آئی تو معیشت دیوالیہ پن… Continue 23reading امریکی یونیورسٹی کی تحقیق میں احساس پروگرام کی کامیابی کا اعتراف