ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیل کو ایران پر حملوں سے نہیں روکا امریکی اہلکار

datetime 22  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرجو بائیڈن پرمشرق وسطی میں امریکا کے اہم اتحادیوں کی طرف سے دبائو بڑھ رہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری عزائم کو روکنے کے لیے

ایک قابل عمل منصوبہ تیار کریں کیونکہ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کی امیدیں معدوم ہو جاتی جا رہی کیونکہ بائیڈن بطور صدرآئندہ ماہ سعودی عرب اور اسرائیل کے لیے

اپنے پہلے دورے کی تیاری کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ ایران کے ساتھ حالات گرم ہو رہے ہیں۔

انہوں نے ایران کی طرف سے جوہری نگرانی کے کیمرے ہٹانے اور ایران کے خلاف اسرائیل کے خفیہ اور جارحانہ اسرائیلی کارروائیوں کے سلسلے کا حوالہ دیا۔

بات چیت سے واقف ذرائع نے بتایا کہ امریکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ ایران پر اقتصادی دبائو برقرار رکھے گی اور اگر معاہدہ ناکام ہوتا ہے تو پابندیوں کے نفاذ کو تیز کیا جائے گا۔

امریکا ایران کے خلاف ایک علاقائی اتحاد بنانے کے لیے بھی کام کر رہا ہے، خلیجی ریاستوں پر زور دے رہا ہے کہ وہ ایرانی حملوں کے خلاف اپنے تمام فضائی اور میزائل دفاعی نظام کو مربوط کریں۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…