گلگت (این این آئی)گلگت کے علاقے رحیم آباد کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 سیاح جاں بحق اور 8زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق سیاحوں کا تعلق کراچی سے ہیں۔ گاڑی میں12افراد سوار تھے۔عینی شاہدین کے مطابق گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں نے ریسکیو 1122 گلگت کے ساتھ مل کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں، زخمیوں کو پرونشل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گلگت منتقل کردیا گیا ہے۔
گلگت ، سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4سیاح جاں بحق ، 8زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
آئی سٹل لو یو
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































