لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہرنے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہے۔ٹویٹ میں حماد اظہر نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کیلئے بات چیت جاری ہے، اگلے ماہ بے روزگاری اور مہنگائی کا سیلاب آئے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو ملک کی نئی قیادت کا چنا کرنے سے روکنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے۔
حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہیں’حماد اظہر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
آئی سٹل لو یو
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































