بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمن سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو لوٹنے کے نیب ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمن سمیت تمام ملزمان پر آئندہ سماعت میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ تمام ملزمان 12 جولائی کو اپنی حاضری… Continue 23reading بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمن سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ