گھی اور کوکنگ آئل کے بعد یوٹیلیٹی سٹوروں پر دالوں کا بحران
لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر کے یوٹیلیٹی سٹوروں پر درجہ اوّل اور درجہ دوئم کے گھی اور کوکنگ آئل کے بحران کے بعد مختلف اقسام کی دالوں کا بحران بھی سامنے آگیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹوروں پر دالوں کے بحران کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے اس سلسلے میں… Continue 23reading گھی اور کوکنگ آئل کے بعد یوٹیلیٹی سٹوروں پر دالوں کا بحران