اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کیخلاف دائر مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات ختم

datetime 21  جون‬‮  2022

سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کیخلاف دائر مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات ختم

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کیخلاف دائر مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات ختم کر دیں اور کیس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد منتقل کردیا۔منگل کے روز کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی اسلا آباد کورٹ روم نمبر ایک کے جج راجہ جواد نے کی، محسن… Continue 23reading سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کیخلاف دائر مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات ختم

جی پی فنڈ نہ ملنے پر ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے ہیڈکوارٹر کی عمارت سے چھلانگ لگادی

datetime 21  جون‬‮  2022

جی پی فنڈ نہ ملنے پر ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے ہیڈکوارٹر کی عمارت سے چھلانگ لگادی

لاہور(این این آئی)لاہور میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے ریلوے ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی۔ریلوے ذرائع کے مطابق مذکورہ ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم کو شدید زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ ریلوے ملازم کو پچھلے 6 ماہ سے جی پی فنڈ نہیں ملا تھا۔خودکشی کی… Continue 23reading جی پی فنڈ نہ ملنے پر ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے ہیڈکوارٹر کی عمارت سے چھلانگ لگادی

کورونا وائرس کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ، پاکستانیوں کو دوبارہ ماسک پہننے کا مشورہ دیدیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2022

کورونا وائرس کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ، پاکستانیوں کو دوبارہ ماسک پہننے کا مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن ، این این آئی )قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، شہری ہجوم والی جگہوں پر احتیاط کریں اور ماسک پہنیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے اعلامیے کے مطابق ہجوم والی جگہوں… Continue 23reading کورونا وائرس کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ، پاکستانیوں کو دوبارہ ماسک پہننے کا مشورہ دیدیا گیا

”میرے گھر کو پولیس نے گھیر رکھا ہے” اینکر عمران ریاض نے ویڈیو شیئر کردی

datetime 21  جون‬‮  2022

”میرے گھر کو پولیس نے گھیر رکھا ہے” اینکر عمران ریاض نے ویڈیو شیئر کردی

​لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن عمران ریاض کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کے گھر کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے اور آنے جانے والوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کل رات لاہور واپس پہن​​چا ہوں۔ آج پولیس نے پھر کئی گھنٹے… Continue 23reading ”میرے گھر کو پولیس نے گھیر رکھا ہے” اینکر عمران ریاض نے ویڈیو شیئر کردی

ماہی گیر نے دنیا کی اب تک کی سب سے بڑی اسٹنگرے مچھلی پکڑ لی

datetime 21  جون‬‮  2022

ماہی گیر نے دنیا کی اب تک کی سب سے بڑی اسٹنگرے مچھلی پکڑ لی

نوم پنھ(این این آئی)جنوب مشرقی ایشیا میں واقع ملک کمبوڈیا میں دریائے میکونگ پر دیہاتیوں نے 300 کلو وزنی مچلی پکڑی جسے تقریبا ایک درجن افراد نے مل کر ساحل تک پہنچایا، محققین کی جانب سے اسے میٹھے پانی کی سب سے بڑی مچھلی قرار دیا گیا ہے۔ اس مچھلی کا نام اس کی قمقمے… Continue 23reading ماہی گیر نے دنیا کی اب تک کی سب سے بڑی اسٹنگرے مچھلی پکڑ لی

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 25روپے تک کی ریکارڈ کمی متوقع،حکومت کو اہم مشورہ دیدیا گیا

datetime 21  جون‬‮  2022

آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 25روپے تک کی ریکارڈ کمی متوقع،حکومت کو اہم مشورہ دیدیا گیا

لاہور( این این آئی)فوریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے ممکنہ معاہدے کی صورت میں ڈالر کی پیش قدمی رک جائے گی اور پاکستانی معیشت میں مزید بہتری آئے گی،ڈالر نے اوپر جاکر حد کردی ہے تاہم مفتاح اسماعیل کی جانب سے آئی ایم ایف… Continue 23reading آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 25روپے تک کی ریکارڈ کمی متوقع،حکومت کو اہم مشورہ دیدیا گیا

عامر لیاقت کی قبر کشائی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

datetime 21  جون‬‮  2022

عامر لیاقت کی قبر کشائی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

کراچی (این این آئی)رواں ماہ انتقال کرجانے والے معروف ٹی وی اینکر پرسن اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کے فیصلے کے خلاف ان کی دوسری سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔کراچی کی مقامی عدالت نے ایک شہری کی درخواست پر 18… Continue 23reading عامر لیاقت کی قبر کشائی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

datetime 21  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کے فنانشل ایکسپرٹ نے دورانِ سماعت بتایاکہ پی ٹی آئی فنڈز میں آڈٹ کے… Continue 23reading پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

پاکستانی روپیہ ہلکان، امریکی ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا

datetime 21  جون‬‮  2022

پاکستانی روپیہ ہلکان، امریکی ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ،روپیہ اپنی قدر مسلسل کھوتا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو کر 212 روپے کا ہوگیا ہے۔نئے مالی سال کے بجٹ کے بعد پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال اور اس میں… Continue 23reading پاکستانی روپیہ ہلکان، امریکی ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا