ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی (این این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ 211.48 اور اوپن مارکیٹ میں 215 روپے تک پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے درآمدی ادائیگیوں کی رپورٹنگ مزید سخت کرتے ہوئے ایک لاکھ ڈالر سے زائد درآمدات کی ادائیگیوں کے لیے 24 گھنٹے قبل مرکزی… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا