اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم ، سابق اہلیہ بشری اقبال کاانتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ’

datetime 21  جون‬‮  2022 |

سابق اہلیہ بشری اقبال کا انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)معروف اینکر پرسن اورسیاستدان عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ ڈاکٹربشری اقبال نے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹربشری اقبال نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کی کاپی حاصل کرلی ہے ۔دوسری جانب عدالتی فیصلے کے بعد قبر کشائی سے متعلق جاری کردہ

نوٹی فکیشن کے مطابق کل(جمعرات)23 جون کو صبح 9 بجے عامر لیاقت کی قبر کشائی ہوگی۔ میڈیکل بورڈ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کی سربراہی میں تشکیل دیا گیا ہے، ای

ڈیشنل پولیس سرجن شاہد نظام،ایچ او ڈی فرانزک میڈیسن جناح پرویز مخدوم بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

فرانزک ایکسپرٹ ڈاکٹر ہری رام، ڈاکٹر گلزار علی، ایم ایل او ڈاکٹر اریب بھی 6 رکنی میڈیکل ٹیم کا حصہ ہیں۔

عدالتی احکامات پر 23 جون بروز جمعرات عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی کی جائے گی، قبر کشائی صبح ساڑھے9بجے عبداللہ شاہ غازی کے مزار پرہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…