اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مودی اور یوگی کے مظالم کے سامنے بھارتی مسلمان ڈٹ گئے

datetime 21  جون‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور یوگی کی ظلم و زیادتیاں بھارتی مسلمانوں کو گستاخی کے خلاف احتجاج سے نہ روک سکیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بریلی شہر میں ہوئے مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما اور گستاخی میں ملوث دیگر عہدیداروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔بھارت میں انتہا پسندی کے خلاف مسلمانوں کی آواز کو دبانے کے لیے مودی حکومت نے نئے ہتھکنڈے اپناتے ہوئے گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے گھر گرانا شروع کردیئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جس میں ہندو انتہا پسند پولیس کی نگرانی میں مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوزر کی مدد سے مسمار کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…