اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ نے خودکشی کرلی

datetime 21  جون‬‮  2022 |

ممبئی(این این آئی) بھارتی ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ رشمیریکھا اوجھا کے گھر سے ان کی لاش براآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اوڑیسا سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ ٹیلی وژن کی مشہور اداکارہ رشمیریکھا اوجھا 18 جون کی رات کو

بھوبانیشور میں واقع اپنے کرائے کے گھر میں مردہ پائی گئیں ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے والد نے ان کے بوائے فرینڈ پر ان کے قتل کا الزام لگایا ہے جس کے ساتھ اداکارہ کرائے کے گھر میں رہتی تھیں، جبکہ سینئر پولیس افسر نے بھی موت کو غیر فطری قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس اداکارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کا انتظار کر رہی ہے تاہم ابتدائی طور پر یہ خودکشی کا معاملہ لگتا ہے کیونکہ پولیس کو ایک نوٹ ملا ہے جس میں رشمیریکھا نے لکھا ہے کہ’ اس کی موت کا ذمہ دار کوئی نہیں ہے۔رشمیریکھا کے والد کا کہنا ہے کہ انہیں بیٹی کی موت کی اطلاع اس کے بوائے فرینڈ سنتوش نے دی تھی جبکہ ہمیں مالک مکان سے معلوم ہوا کہ سنتوش اور رشمی میاں بیوی کے طور پر رہتے تھے۔واضح رہے کہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کیس کی تفتیش شروع کر دی ہے تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ اداکارہ نے خودکشی کی ہے یا اس کی موت کے پیچھے کسی کا ہاتھ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…