اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ گاڑیاں اب اسلام آبادمیں داخل نہیں ہو سکیں گے ، پابندی عائد کر دی گئی

datetime 21  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر میں ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کا داخلہ بند کیا گیا ہے ،وفاقی دارالحکومت میں پریشرہارن والی گاڑیوں کا بھی داخلہ ممنوع ہوگا۔آئی جی اسلام آباد نے ہدایت کی کہ کسی ان فٹ گاڑی کوفٹنس سرٹیفکیٹ جاری نہ کیا جائے۔دوسری جانب ٹریفک پولیس اور انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے بھی مشترکہ مہم کا آغاز کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…