اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کا کئی برس بعد وطن واپسی کا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے بابر غوری کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 14دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔

بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیز پورٹ اینڈ شپنگ و ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کی حفاظتی ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔

درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ بابر غوری ملک واپس آکر مقدمات کا سامنا کرنا چاہتے ہیں۔ بابر غوری کیخلاف احتساب عدالت میں ایک ریفرنس زیر سماعت ہے

۔ بابر غوری کے خلاف منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد میں زیر سماعت ہے۔ بابر غوری 23 جون کے لیے ملک واپسی ٹکٹ بک کرالی ہے۔

استدعا ہے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔ عدالت نے بابر غوری کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے بابر غوری کو ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے بابر غوری کو 14 دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے بابر غوری کی حفاظتی ضمانت 5 جولائی تک منظور کی ہے۔ بابر غوری مارچ 2015 سے بیرون ملک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…