عثمان بزدار کے چار بھائیوں نے بھی گرفتاری سے بچنے کے لئے قدم اٹھا لیا

22  جون‬‮  2022

لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے چار بھائیوں نے بھی گرفتاری سے بچنے کے لئے قدم اٹھا لیا، نیو نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن کیس میں گرفتاری کے خطرے کے پیش نظر چاروں بھائیوں نے عبوری ضمانت کروا لی ہے، عدالت نے 27 جون تک عبوری ضمانت منظوری کی ہے، سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ پنجاب حکومت انتقامی کارروائیاں کر رہی ہے، ہمارے گھروں پر پولیس بھیج کر ڈرایا نہیں جاسکتا، عبوری ضمانت کے باوجود پولیس کی نفری بھیجی گئی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…