اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسرائیل میں1200سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت

datetime 23  جون‬‮  2022 |

اسرائیل میں قدیم مسجد کے آثار دریافت

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل میں بارہ سو سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی شہر راحت میں نئی آبادی کی تعمیر کے دوران مسجد کے آثار دریافت کیے گئے۔

حکام کا کہنا تھا کہ مسجد کے قریب ایک پرتعیش سرکاری عمارت کے آثار بھی ملے ہیں جس میں شیشے کے نوادرات بھی موجود ہیں۔

جس علاقے میں مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں ، یہ خطہ مسلمانوں نے 7ویں صدی کے ابتدائی نصف میں فتح کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…