نئے کپڑے نہ دلوانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا
لاہور (این این آئی) گوجرانوالہ میں نئے کپڑے نہ دلوانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔ پولیس نے 17 سالہ لڑکے کو گرفتار کرلیا، جس نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی ماں سے نئے کپڑے خریدنے کا کہا تھا، انکار کرنے پر غصے میں ڈنڈے کے وار… Continue 23reading نئے کپڑے نہ دلوانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا