کراچی (آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں73کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی ہوئی ج جبکہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر مزید74کروڑ ڈالر سے زائد گھٹ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 17جون کو ختم ہونے والے ہفتہ پر مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر73کروڑ26لاکھ ڈالرز کی کمی سے 14ارب21کروڑ4لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر74کروڑ76لاکھ ڈالرز کمی سے 8ارب23کروڑ77لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوںکے ذخائر1کروڑ50لاکھ ڈالر بڑھ کر 5ارب97کروڑ27لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔
پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں73کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری















































