بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

تین سالہ بچی کے ادھورے الفاظ نے ماں کے قتل میں ملوث 2مرکزی ملزمان گرفتار کروا دیے

datetime 24  جون‬‮  2022

تین سالہ بچی کے ادھورے الفاظ نے ماں کے قتل میں ملوث 2مرکزی ملزمان گرفتار کروا دیے

کراچی (آن لائن) تین سالہ بچی کے ادھورے الفاظ نے قاتل گرفتار کرادئیے، منگھوپیر مں خاتون کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل منگھوپیر سے ایک خاتون کی لاش ملی تھی، واقعے کا دلخراش پہلو یہ تھا کہ ایک بچی اس لاش کے ساتھ بیٹھی پائی گئی… Continue 23reading تین سالہ بچی کے ادھورے الفاظ نے ماں کے قتل میں ملوث 2مرکزی ملزمان گرفتار کروا دیے

عمران خان جھوٹا ، حکومت گئی تو فوج پر الزامات لگانے لگا،بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا نے کھری کھری سنا ڈالیں

datetime 24  جون‬‮  2022

عمران خان جھوٹا ، حکومت گئی تو فوج پر الزامات لگانے لگا،بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا نے کھری کھری سنا ڈالیں

اسلام آباد (آن لائن)سابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹا ہے، حکومت گئی تو فوج پر الزامات لگانے لگا، میں کبھی فوج کو متنازعہ بنانے کی اجازت نہیں دوں گا۔جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈیئر… Continue 23reading عمران خان جھوٹا ، حکومت گئی تو فوج پر الزامات لگانے لگا،بریگیڈیئر (ر) مظفر رانجھا نے کھری کھری سنا ڈالیں

مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر واپڈا ملازمین نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

datetime 24  جون‬‮  2022

مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر واپڈا ملازمین نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

راولپنڈی (این این آئی) ملک بھر کے ڈیڑھ لاکھ واپڈا کارکنوں کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے محکمہ بجلی کے ملازمین کو حاصل مفت بجلی کے محدود یونٹس کے خاتمے کی تجویزکو مسترد کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان… Continue 23reading مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر واپڈا ملازمین نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی ، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا بڑا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2022

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی ، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بورڈ کا 15 ارب روپے کا بجٹ منظور کیا گیا ہے،اکتوبر میں پاکستان جونیئر لیگ شروع کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق رمیز راجہ نے کہا کہ 30 کمپنیوں نے جونیئر لیگ کی 6… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی ، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا بڑا اعلان

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی اہلیہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

datetime 24  جون‬‮  2022

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی اہلیہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

کراچی (این این آئی)سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کو قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے ہمراہ لے گئے، خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ارسلان خان کو سادہ لباس اہل کار صبح سویرے ان کے گھر سے لے کرگئے۔صحافی ارسلان خان کے گھر سے اغوا پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید تشویش کا اظہار کیا، ارسلان… Continue 23reading سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کی اہلیہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

چین نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کر دیا، اسٹیٹ بینک میں بھاری رقم منتقل کر دی

datetime 24  جون‬‮  2022

چین نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کر دیا، اسٹیٹ بینک میں بھاری رقم منتقل کر دی

اسلام آباد (این این آئی)چین کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں دو ارب 30 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے جس کی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل تصدیق کر دی۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹویٹ میں اس حوالے سے متعلق بتایا ہے کہ میں خوشی کے ساتھ اعلان کرتا ہوں کہ چینی کنسورشیم کی جانب سے پاکستان… Continue 23reading چین نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کر دیا، اسٹیٹ بینک میں بھاری رقم منتقل کر دی

ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کا معاہدہ ہو گیا

datetime 24  جون‬‮  2022

ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کا معاہدہ ہو گیا

گوادر (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ترقی کیلئے تمام صوبوں اور علاقوں کو ساتھ لیکر چلنا ہو گا، بیرونی قرضوں پر انحصار کی بجائے زراعت، صنعت سمیت مختلف شعبوں میں خود کفالت حاصل کرنا ہو گی، چین سمیت دوست ممالک سرمایہ کاری کے ذریعے ہماری ترقی اور خوشحالی… Continue 23reading ایران سے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کا معاہدہ ہو گیا

افغان مشرقی صوبے پکتیکا میں دوبارہ زلزلہ، مزید ہلاکتیں، متعدد زخمی

datetime 24  جون‬‮  2022

افغان مشرقی صوبے پکتیکا میں دوبارہ زلزلہ، مزید ہلاکتیں، متعدد زخمی

کوہاٹ/کابل(این این آئی) افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیکا میں دوبارہ زلزلہ آنے کے باعث مزید 5افغان شہری جاں بحق اور11 زخمی ہوگئے۔ پاک افغان سرحد پر واقع افغان صوبہ پکتیکا کے ضلع گیان میں جمعہ کے روز زلزلے کے شدیدجھٹکے دوبارہ محسوس کئے گئے جہاں گزشتہ روز پیش آنے والے تباہ کن زلزلہ نے سب… Continue 23reading افغان مشرقی صوبے پکتیکا میں دوبارہ زلزلہ، مزید ہلاکتیں، متعدد زخمی

افغانستان کی مددنہ کی گئی تودہشت گردتنظیمیں متحرک ہوجائیں گی،پاکستان کا انتباہ

datetime 24  جون‬‮  2022

افغانستان کی مددنہ کی گئی تودہشت گردتنظیمیں متحرک ہوجائیں گی،پاکستان کا انتباہ

نیویارک(این این آئی)پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں انسانی اور معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے اقدامات نہ کیے گئے تو اس کے بڑے پیمانے پر انسانی مشکلات، مزید افغان پناہ گزینوں، اندرونی تنازعات کے دوبارہ سر اٹھانے اور داعش جیسے دہشت گرد گروہوں کی طرف سے خطرات میں اضافے جیسے نتائج کا… Continue 23reading افغانستان کی مددنہ کی گئی تودہشت گردتنظیمیں متحرک ہوجائیں گی،پاکستان کا انتباہ