منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

ضلعی انتظامیہ کانان 15 روپے میں فروخت نہ کرنے والے تندور مالکان کے خلاف کریک ڈان کا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2022

ضلعی انتظامیہ کانان 15 روپے میں فروخت نہ کرنے والے تندور مالکان کے خلاف کریک ڈان کا اعلان

لاہور (این این آئی) ضلعی انتظامیہ نے نان 15 روپے میں فروخت نہ کرنے والے تندور مالکان کے خلاف کریک ڈائون کا اعلان کردیا۔ڈی سی لاہور نے نان روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈان کا اعلان کیا تو تندور والے بھی پھٹ پڑے۔تندور مالکان کا کہنا ہے کہ روٹی کیلئے… Continue 23reading ضلعی انتظامیہ کانان 15 روپے میں فروخت نہ کرنے والے تندور مالکان کے خلاف کریک ڈان کا اعلان

وہ شہر جو ایک مرتبہ پھر دنیا کا سب سے زیادہ قابل رہائش شہر بن گیا

datetime 24  جون‬‮  2022

وہ شہر جو ایک مرتبہ پھر دنیا کا سب سے زیادہ قابل رہائش شہر بن گیا

ویانا (این این آئی )آسٹریائی دارالحکومت ویانا ایک مرتبہ پھر دنیا کا سب سے زیادہ قابل رہائش شہر موسٹ لیو ایبل سٹی قرار پایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ہفتہ روزہ دی اکانومسٹ کے مرتب کردہ سالانہ انڈیکس میں ویانا 2018 اور 2019 میں سرفہرست رہ چکا ہے۔ گزشتہ برس یہ شہر 12ویں پوزیشن پر چلا… Continue 23reading وہ شہر جو ایک مرتبہ پھر دنیا کا سب سے زیادہ قابل رہائش شہر بن گیا

پاکستان واپسی کا ارادہ موخر نہیں کیا جلد واپس آکر کیسز کا سامنا کروں گا، سابق وفاقی وزیر کا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2022

پاکستان واپسی کا ارادہ موخر نہیں کیا جلد واپس آکر کیسز کا سامنا کروں گا، سابق وفاقی وزیر کا اعلان

کراچی(این این آئی)سابق وفاقی وزیر بابر غوری نے کہاہے کہ پاکستان واپسی کا ارادہ موخر نہیں کیا جلد واپس آکر کیسز کا سامنا کروں گا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بابر غوری نے کہاکہ عدالت کی اجازت ملنے پر پہلی فلائٹ سے آجائوں گا، وطن واپسی میں کوئی رکاوٹ ہوئی تو سامناکروں گا۔ انہوں نے کہاکہ کیا… Continue 23reading پاکستان واپسی کا ارادہ موخر نہیں کیا جلد واپس آکر کیسز کا سامنا کروں گا، سابق وفاقی وزیر کا اعلان

بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات مسلم کش فسادات میں مودی کوکلین چٹ دے دی

datetime 24  جون‬‮  2022

بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات مسلم کش فسادات میں مودی کوکلین چٹ دے دی

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی سپریم کورٹ نے گجرات مسلم فسادات کیس میں وزیراعظم نریندر مودی کوبری کرنے کا فیصلہ برقراررکھاہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کو 2002 کے گجرات مسلم فسادات میں ملوث ہونے سے بری کیے جانے کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا۔سپریم… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات مسلم کش فسادات میں مودی کوکلین چٹ دے دی

برطانوی خاتون نے شوہر کی موت کے دوسال بعد اس کے بچے کو جنم دیدیا

datetime 24  جون‬‮  2022

برطانوی خاتون نے شوہر کی موت کے دوسال بعد اس کے بچے کو جنم دیدیا

لیورپول(این این آئی)برطانوی شہر لیور پول سے تعلق رکھنے والی خاتون نے شوہر کی موت کے 2 سال بعد اس کے بچے کو جنم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لارین میک گریگر کے شوہر جس کا نام کرس تھا کی ٹرمینل برین ٹیومر کے باعث جولائی 2020 میں موت ہوگئی تھی، دونوں کی… Continue 23reading برطانوی خاتون نے شوہر کی موت کے دوسال بعد اس کے بچے کو جنم دیدیا

کالام میں خاتون سیاح کیساتھ زیادتی کا الزام میں دو ملزمان گرفتار

datetime 24  جون‬‮  2022

کالام میں خاتون سیاح کیساتھ زیادتی کا الزام میں دو ملزمان گرفتار

سوات( آن لائن ) سوات کے سیاحتی مقام کالام مہوڈنڈ میں سیاح خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس نے ہوٹل مالک سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔شوہر محمد ارسلان کے مطابق نامعلوم شخص نے ٹینٹ میں داخل ہوکر میری بیوی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی، چاقو تھامے شخص ٹینٹ میں… Continue 23reading کالام میں خاتون سیاح کیساتھ زیادتی کا الزام میں دو ملزمان گرفتار

وفاقی وزیر خورشید شاہ نے سگریٹ کی قیمت دگنا کرنے کی تجویز دے دی

datetime 24  جون‬‮  2022

وفاقی وزیر خورشید شاہ نے سگریٹ کی قیمت دگنا کرنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیرآبی وسائل سید خورشید شاہ نے سگریٹ کی قیمت دْگنا کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کابینہ میں مشاورت کی ہے ہم نے اپنے لوگوں کو بیماریوں سے بچانا ہے۔ہم نے دل کیامراض ،ہیپاٹائٹس اور دیگر مہلک امراض سے بچانا ہے۔ ہمارا فرض بنتا ہے کہ… Continue 23reading وفاقی وزیر خورشید شاہ نے سگریٹ کی قیمت دگنا کرنے کی تجویز دے دی

محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کی پیش گوئی

datetime 24  جون‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کی پیش گوئی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق فضائی آلودگی کے حوالے سے شہر کے ایئر کوالٹی انڈکس کی شرح 128 ریکارڈ کی گئی گزشتہ روز شہر میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش کی پیش گوئی

رانا ثنا اللہ کا نئےآرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق بیان ، شیخ رشید برس پڑ ے

datetime 24  جون‬‮  2022

رانا ثنا اللہ کا نئےآرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق بیان ، شیخ رشید برس پڑ ے

راولپنڈی( آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کس حیثیت میں نئے آرمی چیف کی تاریخ دے رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو سہولت کی پیشکش نوازشریف کی واپسی کے لئے ہے،… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کا نئےآرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق بیان ، شیخ رشید برس پڑ ے