معروف بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی
معروف بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی ممبئی(این این آئی) اوڈیا اور بنگالی زبان کے مشہور اداکار ریموہن پریڈا اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوڈیا کے58 سالہ سینئر فلم اور تھیٹر آرٹسٹ ریموہن پریڈا بھونیشور کے پراچی وہار علاقے میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے ہیں۔ پولیس… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی