بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

معروف بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی

datetime 25  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی

ممبئی(این این آئی) اوڈیا اور بنگالی زبان کے مشہور اداکار ریموہن پریڈا اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوڈیا کے58 سالہ سینئر فلم اور تھیٹر آرٹسٹ ریموہن پریڈا بھونیشور کے پراچی وہار علاقے میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے ہیں۔

پولیس نے شبہ ظاہرکیا ہے اداکار نے خودکشی کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اداکار کو ان کے گھر والوں نے جمعہ کی صبح ان کے کمرے میں مردہ حالت پایا ۔

ابتدائی طور پر یہ خودکشی کا معاملہ لگتا ہے تاہم مزید تفتیش کی جاری ہے، پولیس نے مزید کہا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے جس کے بعد موت کی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…