منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

صوبائی حکومت نے کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 24  جون‬‮  2022

صوبائی حکومت نے کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے توانائی بچت مہم کے سلسلے میں ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیم شدہ نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق ہفتے کے روز کاروباری پابندیوں کا اطلاق نہیں ہو گا۔ ہفتے کو کاروباری، تجارتی مراکز میں اوقات کار کی پابندی نہیں ہوگی۔نوٹیفکشین میں کہا گیا ہے… Continue 23reading صوبائی حکومت نے کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا

فاروق ستار کا اپنا پینل بناکر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ

datetime 24  جون‬‮  2022

فاروق ستار کا اپنا پینل بناکر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم بحالی تنظیم کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے اپنا پینل بناکر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور الیکشن کمیشن کو انتخابی نشان کیلیے درخواست دے دی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم بحالی تنظیم کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے آئندہ ماہ کراچی ا ور حیدرآباد میں ہونے… Continue 23reading فاروق ستار کا اپنا پینل بناکر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ

چین سے 2.3 ارب ڈالر قرض کی رقم موصول ہوگئی، مفتاح اسماعیل کی تصدیق

datetime 24  جون‬‮  2022

چین سے 2.3 ارب ڈالر قرض کی رقم موصول ہوگئی، مفتاح اسماعیل کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے تصدیق کی ہے کہ چینی کسورشیم سے2.3 ارب ڈالر قرض کی رقم موصول ہوگئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چینی کنسورشیم سے 15 ارب آر ایم بی (لگ بھگ 2.3 ارب ڈالر) کی رقم اسٹیٹ بینک میں… Continue 23reading چین سے 2.3 ارب ڈالر قرض کی رقم موصول ہوگئی، مفتاح اسماعیل کی تصدیق

عمران خان نے وزارت عظمی سے ہٹائے جانے کے بعد رابطہ منقطع کر دیا ہے، رمیز راجہ

datetime 24  جون‬‮  2022

عمران خان نے وزارت عظمی سے ہٹائے جانے کے بعد رابطہ منقطع کر دیا ہے، رمیز راجہ

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے وزارت عظمی سے ہٹائے جانے کے فوری بعد ان سے رابطہ منقطع کر دیا ہے،وزیراعظم و بورڈ کے پیٹرن چیف شہباز شریف کے ساتھ اچھے تعلقات کاخواہاں ہوں،ہم قیاس آرائیوں میں نہیں رہ سکتے، میرا ماننا ہے… Continue 23reading عمران خان نے وزارت عظمی سے ہٹائے جانے کے بعد رابطہ منقطع کر دیا ہے، رمیز راجہ

حکومت 30ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پانے والوں کو 5ہزار روپے مہنگائی الائونس دے،بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

datetime 24  جون‬‮  2022

حکومت 30ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پانے والوں کو 5ہزار روپے مہنگائی الائونس دے،بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

کراچی(این این آئی)یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے صدر اور ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر زبیر طفیل نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے 30ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پانے والے ورکرز کو سرکاری خزانے سے ماہانہ 5ہزار روپے مہنگائی الائونس دے کیونکہ ملک میں… Continue 23reading حکومت 30ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پانے والوں کو 5ہزار روپے مہنگائی الائونس دے،بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

پاکستان اقلیتوں کیلئے پرامن اور محفوظ ترین ملک ہے، بھارتی سکھ یاتری

datetime 24  جون‬‮  2022

پاکستان اقلیتوں کیلئے پرامن اور محفوظ ترین ملک ہے، بھارتی سکھ یاتری

ننکانہ صاحب(این این آئی)مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی تقریبات کیلئے پاکستان آئے بھارتی سکھ یاتریوں کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کیلئے پرامن اور محفوظ ترین ملک ہے پاکستان آکر یقین ہوگیا ہے کہ بھارتی میڈیا میں پاکستان کے متعلق ہونے والا پروپیگنڈا بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔بھارتی سکھ… Continue 23reading پاکستان اقلیتوں کیلئے پرامن اور محفوظ ترین ملک ہے، بھارتی سکھ یاتری

پتھر دل بیٹے نے ماں کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا

datetime 24  جون‬‮  2022

پتھر دل بیٹے نے ماں کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں پتھر دل بیٹے نے ماں کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا،بہن بچانے آئی تو اسے بھی زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گوجرانوالا کے علاقے گرجاکھ میں پیش آیا،مقتولہ خاتون پروین اختر کا شوہر وفات پا چکا ہے،خاتون محنت مزدوری سے اپنا گھرچلاتی تھی ،ملزم علی حیدرکام کاج کرنے کے بجائے… Continue 23reading پتھر دل بیٹے نے ماں کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا

ضمنی الیکشن کی مہم، عمران خان اتوار کو لاہور آئیں گے

datetime 24  جون‬‮  2022

ضمنی الیکشن کی مہم، عمران خان اتوار کو لاہور آئیں گے

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مہم چلانے کے لیے اتوار کے روز کو لاہور آئیں گے۔بتایا گیا ہے کہ عمران خان صوبائی دارالحکومت لاہور کے چار حلقوں میں کنونشن اور جلسوں سے خطاب کریں گے۔ سابق وزیراعظم لاہور میں کے… Continue 23reading ضمنی الیکشن کی مہم، عمران خان اتوار کو لاہور آئیں گے

امریکہ آئی ایم ایف کے ذریعہ اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  جون‬‮  2022

امریکہ آئی ایم ایف کے ذریعہ اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ

کوئٹہ /کراچی (این این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ امریکہ آئی ایم ایف کے ذریعہ پاکستان کی معیشت کو شکنجے میں جکڑنے کے بعد اپنے ناجائز بغل بچہ اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لیے بھرپور دباؤ ڈال رہا ہے اور موجودہ حکومت میں شامل پارٹیوں… Continue 23reading امریکہ آئی ایم ایف کے ذریعہ اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ