گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں پتھر دل بیٹے نے ماں کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا،بہن بچانے آئی تو اسے بھی زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گوجرانوالا کے علاقے گرجاکھ میں پیش آیا،مقتولہ خاتون پروین اختر کا شوہر وفات پا چکا ہے،خاتون محنت مزدوری سے اپنا گھرچلاتی تھی ،ملزم علی حیدرکام کاج کرنے کے بجائے والدہ سے پیسے لے کر گزارہ کرتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ماں سے نئے کپڑے خرید کر دلانے کا تقاضا کیا تھا،والدہ نے کہا کہ اس کے پاس پیسے نہیں، جس پر ملزم طیش میں آ گیا اور والدہ کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا ،بہن کے چھڑوانے پر اس کو ڈنڈے مار کر زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































