منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب ضمنی انتخابات ،حکومت کی اہم اتحادی اے این پی ناراض ہوگئی

datetime 25  جون‬‮  2022

پنجاب ضمنی انتخابات ،حکومت کی اہم اتحادی اے این پی ناراض ہوگئی

لاہور( این این آئی) پنجاب کے ضمنی انتخابات میں حکومت کی اہم اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی ناراض ہوگئی، مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی سے ناراض ہوکر ضمنی انتخاب میں راہیں جدا کرلیں، حلقہ پی پی 158سے اپنا امیدوار بھی میدان میں اتار دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی اہم اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی نے… Continue 23reading پنجاب ضمنی انتخابات ،حکومت کی اہم اتحادی اے این پی ناراض ہوگئی

بیٹا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو زخمی اوربیٹی کو قتل کردیا

datetime 25  جون‬‮  2022

بیٹا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو زخمی اوربیٹی کو قتل کردیا

فیصل آباد،گوجرانوالہ( آن لائن، این این آئی ) فیصل آباد میں شوہر نے بیٹا پیدا نہ ہونے پر دوسری اہلیہ اور بچوں کو قینچی کے وار کرکے زخمی کردیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ملزم کے وار سے خاتون اور 4 بچے زخمی ہوئے، واقعے کی اطلاع ملنے پر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں… Continue 23reading بیٹا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو زخمی اوربیٹی کو قتل کردیا

کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلون پر بھی ٹیکس، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بڑا اعلان کردیا

datetime 25  جون‬‮  2022

کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلون پر بھی ٹیکس، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد، لاہور( آن لائن، این این آئی )وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کہ مشاورت کے ساتھ کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلون وغیرہ کو بھی ٹیکس نیٹ میں لاؤں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ چھوٹے دکاندار اور جیولرز کو ٹیکس نیٹ… Continue 23reading کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلون پر بھی ٹیکس، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بڑا اعلان کردیا

2023 کے الیکشن میں بھی یہی کمپنی چلے گی ،وزیر اعظم کس پارٹی سے ہوگا؟منظور وسان نے پیشگوئی کردی

datetime 25  جون‬‮  2022

2023 کے الیکشن میں بھی یہی کمپنی چلے گی ،وزیر اعظم کس پارٹی سے ہوگا؟منظور وسان نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظو ر وسان نے پشین گوئی کی ہے کہ آئندہ انتخابات کے بعد بھی یہی کمپنی چلے گی ،آئندہ عام انتخابات اپریل 2023 میں ہو ں گے ،ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ عمران خان آئندہ… Continue 23reading 2023 کے الیکشن میں بھی یہی کمپنی چلے گی ،وزیر اعظم کس پارٹی سے ہوگا؟منظور وسان نے پیشگوئی کردی

یکم جولائی سے آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعدنئے ٹیکس سلیب کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  جون‬‮  2022

یکم جولائی سے آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعدنئے ٹیکس سلیب کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)12لاکھ روپے سالانہ تنخواہ تک انکم ٹیکس پر 100روپے ٹیکس معاملہ ،آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد ، ٹیکس چھوٹ کی حد دوبارہ 6 لاکھ روپے سالانہ کر دی گئی ،6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدنی رکھنے پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس عائد ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading یکم جولائی سے آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعدنئے ٹیکس سلیب کی تفصیلات سامنے آگئیں

نواز بھٹی چپڑاسی کو نہیں جانتا ،مونس الٰہی نے منی لانڈرنگ مقدمہ میں جوابات جمع کرادیئے

datetime 25  جون‬‮  2022

نواز بھٹی چپڑاسی کو نہیں جانتا ،مونس الٰہی نے منی لانڈرنگ مقدمہ میں جوابات جمع کرادیئے

لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے 33 سوالات کے جوابات جمع کروا دیئے۔مونس الٰہی نے محمد نواز بھٹی چپڑاسی سے متعلق سوال کے جواب پر کہا کہ میں محمد نواز بھٹی کو نہیں جانتا۔ ایف آئی اے… Continue 23reading نواز بھٹی چپڑاسی کو نہیں جانتا ،مونس الٰہی نے منی لانڈرنگ مقدمہ میں جوابات جمع کرادیئے

چین نے امداد فوج کے کہنے پردی ، شہبازشریف کو100روپے نہیں ملتے،شیخ رشید

datetime 25  جون‬‮  2022

چین نے امداد فوج کے کہنے پردی ، شہبازشریف کو100روپے نہیں ملتے،شیخ رشید

راولپنڈی، اسلام آباد( آن لائن، این این آئی ) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین نے امداد فوج کے کہنے پردی شہبازشریف کے کہنے پر100 روپے نہیں ملتے۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے۔غریب کے خلاف… Continue 23reading چین نے امداد فوج کے کہنے پردی ، شہبازشریف کو100روپے نہیں ملتے،شیخ رشید

ملک میں بڑھتی مہنگائی ،نوازشریف نے قوم کو بڑی یقین دہانی کرادی

datetime 25  جون‬‮  2022

ملک میں بڑھتی مہنگائی ،نوازشریف نے قوم کو بڑی یقین دہانی کرادی

لندن( آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے تباہ حال پاکستان ہمیں دیا،تبدیلی کے نام پر ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ،انشاء اللہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے میں کامیاب ہو جائیں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن)خیبر… Continue 23reading ملک میں بڑھتی مہنگائی ،نوازشریف نے قوم کو بڑی یقین دہانی کرادی

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 25  جون‬‮  2022

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد ( آن لائن)حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات کے باعث تین صوبے 3 ماہ سے آئینی بحران کا شکار ہیں،خیبر پختونخوا،سندھ اور بلوچستان کے گورنرز کی تعیناتی پر تاحال اتفاق نہ ہو سکا ۔ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور اتحادی جماعتوں میں تین صوبوں میں گورنرز کی تعیناتی کے لئے بات چیت… Continue 23reading حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے