منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف

datetime 25  جون‬‮  2022

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چوہدری وجاہت حسین نے کہا ہے کہ طارق بشیر چیمہ نے ہمارے خاندان کو تقسیم کر دیا ہے، زرداری جتنے پیسے بانٹتا پھرتا ہے اتنے چوہدری شجاعت خیرات دیا کرتے ہیں، لیکن افسوس ہے شجاعت حسین کا بیٹا زرداری سے ڈالر… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف

محکمہ موسمیات کی ملک میں دوبارہ شدیدبارشوں کی پیشگوئی

datetime 25  جون‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی ملک میں دوبارہ شدیدبارشوں کی پیشگوئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ 28 جون سے ملک میں مون سون کی پہلی بارش کا امکان ہے۔نجی ٹی وی  سے خصوصی گفتگو کے دوران چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ 17 جون سے پورے ملک میں شروع ہونے والی بارشوں کا زور اب ختم ہوگیا ہے۔… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک میں دوبارہ شدیدبارشوں کی پیشگوئی

قیمتوں میں اضافہ پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں حیران کن کمی

datetime 25  جون‬‮  2022

قیمتوں میں اضافہ پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں حیران کن کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی ہوگئی، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے حکام نے بھی پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں کمی کی تصدیق کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل حکام نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت… Continue 23reading قیمتوں میں اضافہ پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں حیران کن کمی

آزاد کشمیر میں اچانک برفباری سے 700 بھیڑبکریاں ہلاک

datetime 25  جون‬‮  2022

آزاد کشمیر میں اچانک برفباری سے 700 بھیڑبکریاں ہلاک

اچانک برفباری، 700 بھیڑبکریاں ہلاک مظفر آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برفباری سے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مختلف پہاڑی علاقوں ميں سات سو بھيڑبکريوں کی ہلاکت ہوئی ہيں۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے،… Continue 23reading آزاد کشمیر میں اچانک برفباری سے 700 بھیڑبکریاں ہلاک

ایک سیاسی جماعت کا سوشل میڈیا گروپ اور اس کے یوٹیوبرز عسکری قیادت کیخلاف ہرزہ سرائی میں پیش پیش ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 25  جون‬‮  2022

ایک سیاسی جماعت کا سوشل میڈیا گروپ اور اس کے یوٹیوبرز عسکری قیادت کیخلاف ہرزہ سرائی میں پیش پیش ، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سیاسی جماعت کا سوشل میڈیا گروپ اور اس کے یوٹیوبرز عسکری قیادت کے خلاف ہرزہ سرائی اور اشتعال انگیز پوسٹوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ پوسٹیں زیادہ تر برطانیہ اور پشاور سے جنریٹ ہورہی ہیں۔روزنامہ جنگ میں اسد ابن حسن کی شائع خبر کے مطابق  گزشتہ دو یوم سے… Continue 23reading ایک سیاسی جماعت کا سوشل میڈیا گروپ اور اس کے یوٹیوبرز عسکری قیادت کیخلاف ہرزہ سرائی میں پیش پیش ، تہلکہ خیز انکشافات

بھارتی انٹیلی جنس اکٹھا کرنے والے نیٹ ورک میں اہم تبدیلیاں

datetime 25  جون‬‮  2022

بھارتی انٹیلی جنس اکٹھا کرنے والے نیٹ ورک میں اہم تبدیلیاں

را چیف  کی مدت ملازمت میں توسیع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ’را‘ چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کردی، سینئر افسران کی جگہ لیتے ہوئے نئے آئی بی چیف کا بھی تقرر۔ دونوں کو پاکستان کیخلاف کام کا وسیع تجربہ ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبرکے مطابق مودی حکومت نے… Continue 23reading بھارتی انٹیلی جنس اکٹھا کرنے والے نیٹ ورک میں اہم تبدیلیاں

صوبائی حکومت نے اقلیتوں کا نوکری کا کوٹہ بڑھا دیا، معذوروں اور بیوائوں کے لئے وظائف کا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2022

صوبائی حکومت نے اقلیتوں کا نوکری کا کوٹہ بڑھا دیا، معذوروں اور بیوائوں کے لئے وظائف کا اعلان

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ محمود کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ اقلیتی امور خیبر پختونخوا اقلیتوں کے مذہبی تہوار اور رسومات کی تقریبات سرکاری سطح پر منارہی ہے. اب تک محکمہ اقلیتی امور اس سال میں 4 اقلیتی تہوار مناچکی ہے. اسی سلسلے میں ہندو دھرم کے تہوار پرگھٹ دیہہ بھگوان کی مہانتہ کی… Continue 23reading صوبائی حکومت نے اقلیتوں کا نوکری کا کوٹہ بڑھا دیا، معذوروں اور بیوائوں کے لئے وظائف کا اعلان

حکومت وقت بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرکے عشق رسالت ؐکا ثبوت دے،علماء کرام

datetime 24  جون‬‮  2022

حکومت وقت بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرکے عشق رسالت ؐکا ثبوت دے،علماء کرام

لاہور (آن لائن) حکومت وقت بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرکے عشق رسالت کا ثبوت دے۔ حکمران جماعت انڈین مصنوعات سے سرکاری سطح پر بائیکاٹ کا اعلان کرے۔ آئی ایم ایف کا پھندا ملکی معیشت کے گلے سے جب تک نہ نکالا گیا معیشت درست سمت نہیں آسکتی۔مسلمانوں کی دعوت کے ذریعے قادیانیت خود اپنے… Continue 23reading حکومت وقت بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرکے عشق رسالت ؐکا ثبوت دے،علماء کرام

پاکستان کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ امریکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز

datetime 24  جون‬‮  2022

پاکستان کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ امریکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی 22 کروڑ کی آبادی اور معاشی اعتبار سے تذویراتی محل وقوع امریکی سرمایہ کاروں کے لئے بہترین منزل ہو سکتی ہے کہ جہاں وہ نہ صرف پاکستان میں منافع بخش کاروبار کر سکتے ہیں بلکہ خصوصی اقتصادی زونز میں صنعتیں… Continue 23reading پاکستان کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ امریکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز