پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

کھلے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا، برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ہوگئی

datetime 25  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دودھ ، دہی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور( این این آئی)کھلے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ۔

مختلف مقامات پر فروخت ہونے والا کھلا دودھ مزید 5روپے اضافے سے130روپے کلو،گڑوی دودھ کی قیمت10روپے اضافے سے150روپے جبکہ دہی کی قیمت 10روپے اضافے سے160روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی قیمتوں میں10روپے تک اضافہ کیا گیا تھا۔دوسری جانب شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 35روپے کمی سے357روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 24روپے کمی سے246روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت188روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…