بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی خاتون نے شوہر کی موت کے دوسال بعد اس کے بچے کو جنم دیدیا

datetime 24  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیورپول(این این آئی)برطانوی شہر لیور پول سے تعلق رکھنے والی خاتون نے شوہر کی موت کے 2 سال بعد اس کے بچے کو جنم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لارین میک گریگر کے شوہر جس کا نام کرس تھا کی ٹرمینل برین ٹیومر کے باعث جولائی 2020 میں موت ہوگئی تھی، دونوں کی خواہش تھی کہ ان کے ہاں بچہ پیدا ہو تاہم کرس کی موت نے خاتون کو شدید صدمہ پہنچایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرس کی موت کے تقریبا دو سال بعد لارین نے اب اپنے مرحوم شوہر کے بچے کو جنم دیا ہے، لیورپول سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ بیوہ آئی وی ایف پراسس کے ذریعے حاملہ ہونے میں کامیاب ہوئی اور 17 مئی کو بیٹے کو جنم دیا۔خاتون نے کہا کہ مجھے ایسا محسوس نہیں ہوا کہ مجھے اپنے بیٹے کو اس کے والد کی تصویر دکھانے ضرورت ہے، ایسا محسوس ہوا جیسے وہ پہلے سے ہی ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…