ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

مہنگائی سے ستائی عوام ہو جائے پھر تیار، حکومت کا غریب عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ

datetime 24  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ۔نجی ٹی وی کے مطابق عوام کے لیے ایک اور بری خبر ، حکومت نے بجلی کی قیمت میں پھر اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ قبل ازیں کے الیکٹرک نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں

11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔کے الیکٹرک نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی،نیپرا تاریخی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بارے 4جولائی کو درخواست کی سماعت کریگا،کراچی کے عوام کو 22ارب 65کروڑ روپت کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا،نیپرا درخواست کی سماعت کے بعد فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا حتمی فیصلہ کرے گا۔دوسری جانب ترجمان کے الیکٹر نے بھی تصدیق کی کہ کے الیکٹرک نے مئی کی فیول چارجز ایڈجسمنٹ کی مد میں 11 روپے 33 پیسے کے اضافے کی درخواست جمع کرائی ہے، ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق نیپرا کی قوانین کے مطابق ماہانہ سماعت 4 جولائی کو کی جائے گی، اس اضافے کا اطلاق ایک مہینے کے بل پر ہوگا، مارچ 2022 سے مئی 2022 تک فرنس آئل کی قیمتوں میں 38 فیصد اضافہ ہوا دوسری جانب مارچ 2022 سے مئی 2022 میں آر ایل این جی کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق سی پی پی اے -جی کی قیمتوں میں مئی میں 53 فیصد اضافہ ہوا، سی پی پی اے – جی کی قیمت مارچ 2022 میں 9 روپے 098 پیسے تھی جو مئی میں 13 روپے 897 پیسے دیکھنے میں آئی ،ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق نیپرا کی جانب سے عوامی سماعت کرنے اور جانچ پڑتال کے بعد ضارفین کے بلوں میں قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…