سدھو کی موت کے بعد ان کا آخری گانا ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

24  جون‬‮  2022

ممبئی(این این آئی) بھارت میں قتل ہونے والے نامور گلوکار سدھو موسے والا کا آخری گانا ’’ایس وائی ایل‘‘ ان کی موت کے بعد ریلیز کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سدھو موسے والا کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ’’ایس وائی ایل‘‘ کے نام سے ان کا ریکارڈ کیا گانا ریلیز کیا گیا ہے، آنجہانی گلوکار نے قتل ہونے سے قبل یہ گانا گایا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مقتول گلوکار نے اس گانے کے بول بھی خود لکھے تھے۔ سدھو کا نیا اور آخری گانا سن کو ان کے مداح جذبات ہوگئے۔ ایک پرستار نے لکھا ’’لیجنڈ کبھی مرتے نہیں‘‘۔ کسی مداح نے کہا کہ دکھ اس کا ہے کہ سدھو وفات پاگیا لیکن خوشی اس بات کی ہمیشہ رہے گی کہ وہ پیدا ہوا تھا۔ایک اور مداح کا کہنا تھا کہ سدھو مرا نہیں بلکہ اپنی چھوڑی یادوں کی وجہ سے ہمارے درمیان زندہ ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…