ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے ناموسِ رسالت ﷺ کیلئے جو کام کیا کسی نے نہیں کیا

datetime 23  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان نے ناموسِ رسالت ﷺ کے لیے جو کام کیا کسی نے نہیں کیا۔جمعرات کو سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ وفاق کے بجٹ میں 10 ارب ڈالر

کا ذکر کرنا ہی بھول گئے، اس حکومت میں تجربہ کاروں اور قابلیت کی لائن لگی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سکھر ڈویژن میں 149 لوگ بلامقابلہ جیتے، وہاں کے ووٹرز نے اس امید کا اظہار کیا ہے، این آئی سی وی ڈی، گمبٹ میں بنیادی سہولتیں موجود نہیں ہیں، آلودہ پانی ہے اسٹریٹ کرائم بڑھ گیا ہے۔ فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان نے کیا کیا ہے، عمران خان نے ناموسِ رسالت ﷺ کے لیے جو کام کیا کسی نے نہیں کیا، دس بڑے ڈیم کا آغازکیا گیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ 8 ہزار سے زائد صرف شہر میں کچی آبادیاں ہیں، سیف سٹی پروجیکٹ کدھر ہے، عمران خان نے ٹورزم نمبر ون بنایا، وزیر خزانہ ایک دن بھی اجلاس میں نہیں آئے، ہماری حکومت میں آئی ٹی کی ایکسپورٹ دو ارب ڈالر کی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ سندھ اسپیڈ کا کمال ہے، 18 دن میں پروجیکٹ منظور ہوگیا، رمیش کمار کی درخواست منظور ہوئی، رمیش کمار کون تھا وہ تحفہ اب آپ کو مبارک ہو۔  فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان نے ناموسِ رسالت ﷺ کے لیے جو کام کیا کسی نے نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…