ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

کینسر میں مبتلا اساتذہ کیلئے زبردست ریلیف کا اعلان

datetime 23  جون‬‮  2022 |

کینسر میں مبتلا اساتذہ کیلئے زبردست ریلیف

لاہور (این این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کینسر کے مرض میں مبتلا اساتذہ کو علاج کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان کردیا۔

مالی امداد حاضر سروس اور ریٹائرڈ دونوں اساتذہ کو فراہم کی جائے گی ۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے متاثرہ اساتذہ سے پاکستان ٹیچرز فاونڈیشن کے ذریعے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔

مالی امداد کے حصول کیلئے درخواستیں 25 جون تک جمع کروائی جا سکیں گی۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا اساتذہ کو محکمہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…