لاہور( این این آئی)شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز سے دوران لینڈنگ پرندہ ٹکرا گیا ، کپتان نے طیارے کی بحفاظت لینڈنگ کرا لی ۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی پروازپی کے 258شارجہ سے لاہور آرہی تھی کہ دوران لینڈنگ طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ۔ کپتان نے انتہائی مہارت سے پرواز کی لینڈنگ کرا لی ۔ بتایاگیا ہے کہ طیارے میں 168مسافر سوار تھے۔ لینڈنگ کے بعد طیارے کو گرائونڈ کردیا گیا جبکہ لاہور سے دبئی جانے والی پرواز کو منسوخ کر دیا گیا ۔
شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز سے دوران لینڈنگ پرندہ ٹکرا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
آئی سٹل لو یو



















































