ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 104ہوگئی

datetime 26  جولائی  2022

بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 104ہوگئی

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 2 بچے بارشوں کی نذر ہوگئے، صوبے میں حالیہ بارشوں کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 104ہوگئی۔بلوچستان کے محکمہ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو بارش سے موسیٰ خیل اور ڈیرہ… Continue 23reading بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 104ہوگئی

سعودی عرب میں پاسپورٹ کی معلومات تبدیل کرنے پر سخت سزا کا اعلان

datetime 26  جولائی  2022

سعودی عرب میں پاسپورٹ کی معلومات تبدیل کرنے پر سخت سزا کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے جنرل ڈاریکٹوریٹ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ پاسپورٹ میں موجود معلومات کوحذف کرنے یا تبدیل کرنے، یا جان بوجھ کرتباہ کرنے، مسخ کرنے یا تصویر میں تبدیلی کا عمل قابل سزا جرم ہے۔ پاسپورٹ کی معلومات تبدیل کرنے والے کو ایک لاکھ ریال اور پانچ سال تک بیرون ملک… Continue 23reading سعودی عرب میں پاسپورٹ کی معلومات تبدیل کرنے پر سخت سزا کا اعلان

پارلیمان میں سپریم کورٹ کو مداخلت کرنے کا اختیار نہیں، وکیل ڈپٹی اسپیکرعرفان قادر

datetime 26  جولائی  2022

پارلیمان میں سپریم کورٹ کو مداخلت کرنے کا اختیار نہیں، وکیل ڈپٹی اسپیکرعرفان قادر

اسلام آباد(آن لائن)پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے وکیل عرفان قادر نے کہا ہے کہ پارلیمان میں سپریم کورٹ کو مداخلت کرنے کا اختیار نہیں ،ہمارے پاس فل کورٹ کے فیصلے پر بائیکاٹ کرنے کا حق ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ایڈوکیٹ عرفان قادر نے کہا کہ کیس… Continue 23reading پارلیمان میں سپریم کورٹ کو مداخلت کرنے کا اختیار نہیں، وکیل ڈپٹی اسپیکرعرفان قادر

ڈپٹی سپیکر کے فیصلے پر غیر واضح صورتحال کے پیچھے سپریم کورٹ کا سابقہ فیصلہ ہے، قانونی ماہرین

datetime 26  جولائی  2022

ڈپٹی سپیکر کے فیصلے پر غیر واضح صورتحال کے پیچھے سپریم کورٹ کا سابقہ فیصلہ ہے، قانونی ماہرین

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ بینچ تشکیل دینے کی حکمران اتحاد کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد قانونی ماہرین کی آرا اس بات پر منقسم اور مختلف نظر آئیں کہ اس معاملے کو… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر کے فیصلے پر غیر واضح صورتحال کے پیچھے سپریم کورٹ کا سابقہ فیصلہ ہے، قانونی ماہرین

ٹک ٹاک پربرطانیہ کے جعلی پاسپورٹس کی تشہیر

datetime 26  جولائی  2022

ٹک ٹاک پربرطانیہ کے جعلی پاسپورٹس کی تشہیر

لندن(این این آئی)جعل سازوں کے گروپ برطانیہ کے جعلی پاسپورٹس کی آن لائن آزادانہ تشہیر کررہے ہیں اور ایک پاسپورٹ قریبا 4210 ڈالرمیں فروخت کررہے ہیں۔برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق جعلی سازی اس اسکیم میں ملوث گروہ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم اور بکنگھم پیلس کی تصاویرکا استعمال کررہے ہیں اور ٹک ٹاک اور ٹیلی… Continue 23reading ٹک ٹاک پربرطانیہ کے جعلی پاسپورٹس کی تشہیر

امریکی سپیکرتائیوان کا دورہ نہ کریں ورنہ۔۔۔ چین کی طرف سے امریکہ کو انتباہ کیے جانے کی تصدیق

datetime 26  جولائی  2022

امریکی سپیکرتائیوان کا دورہ نہ کریں ورنہ۔۔۔ چین کی طرف سے امریکہ کو انتباہ کیے جانے کی تصدیق

بیجنگ(این این آئی)چین نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ اس کی طرف سے امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی ماہ اگست میں تائیوان کے متوقع دورے کے حوالے سے امریکہ کو انتباہ کیا گیا ہے اور مختلف مواقع پر کیا گیا ہے۔ واضح رہے نینسی پیلوسی کے اس ممکنہ دورے کی خبرسب… Continue 23reading امریکی سپیکرتائیوان کا دورہ نہ کریں ورنہ۔۔۔ چین کی طرف سے امریکہ کو انتباہ کیے جانے کی تصدیق

چاول کی40 فیصد زیادہ پیداوار حاصل چینی سائنسدانوں نے زبردست طریقہ دریافت کرلیا

datetime 26  جولائی  2022

چاول کی40 فیصد زیادہ پیداوار حاصل چینی سائنسدانوں نے زبردست طریقہ دریافت کرلیا

بیجنگ(این این آئی) چینی سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جس میں چاول کے پودے کی جینز میں تبدلی کرتے ہوئے فصلوں سے 40 فی صد زیادہ پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے پلانٹ بائیولوجسٹ وینبِن ژو کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم کو… Continue 23reading چاول کی40 فیصد زیادہ پیداوار حاصل چینی سائنسدانوں نے زبردست طریقہ دریافت کرلیا

مارشل لا ء جیسے حالات بنا دیئے گئے ہیں یاسمین راشد پھٹ پڑیں

datetime 26  جولائی  2022

مارشل لا ء جیسے حالات بنا دیئے گئے ہیں یاسمین راشد پھٹ پڑیں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصا ف وسطی پنجاب کی صدریاسمین راشد نے کہاہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کی ہی حکومت بنے گی،15نشستیں ہم نے لی ہیں پنجاب میں حکومت ہم بنائیں گے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر پنجاب حکومت مضبوط… Continue 23reading مارشل لا ء جیسے حالات بنا دیئے گئے ہیں یاسمین راشد پھٹ پڑیں

چینی شہری نے پانچویں منزل سے گرنیوالی بچی کی جان بچا لی، ویڈیو وائرل

datetime 26  جولائی  2022

چینی شہری نے پانچویں منزل سے گرنیوالی بچی کی جان بچا لی، ویڈیو وائرل

بیجنگ(این این آئی)چین میں ایک شہری نے مسیحا بن کر عمارت کی پانچویں منزل سے گرنے والی 2 سالہ بچی کی جان بچا لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چینی شخص عمارت کے نیچے بظاہر ایک خاتون کے ساتھ کھڑے ہو کر… Continue 23reading چینی شہری نے پانچویں منزل سے گرنیوالی بچی کی جان بچا لی، ویڈیو وائرل