جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پاسپورٹ کی معلومات تبدیل کرنے پر سخت سزا کا اعلان

datetime 26  جولائی  2022 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے جنرل ڈاریکٹوریٹ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ پاسپورٹ میں موجود معلومات کوحذف کرنے یا تبدیل کرنے، یا جان بوجھ کرتباہ کرنے، مسخ کرنے یا تصویر میں تبدیلی کا عمل قابل سزا جرم ہے۔ پاسپورٹ کی معلومات تبدیل کرنے والے کو ایک لاکھ ریال اور پانچ سال تک بیرون ملک سفر پرپابندی کی سزا دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاسپورٹ ڈاریکٹوریٹ کا کہنا تھا کہ پاسپورٹ کو نقصان پہنچانے سے بچانے کے لیے اسے محفوظ جگہوئوں پر رکھنے اور اس کے غلط استعمال سے بچنے کی اہمیت پر زور دیا ۔اس کے ساتھ ساتھ بیان میں کہا گیا کہ شہری اپنے پاسپورٹ کی تیاری کے دوران درست معلومات فراہم کریں اور غلط معلومات کے اندراج سے بچیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…