اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے، مریم نواز

datetime 26  جولائی  2022

حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے، مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز  نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سخت مؤقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت مشکل صورت حال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے یااسٹیٹس کو کا شکار بنے ، حکومت کو سخت… Continue 23reading حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے، مریم نواز

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس ، سپریم کورٹ کےباہرسیکیورٹی سخت کر دی گئی ، قیدیوں کی گاڑی اور بکتر بند گاڑیاں باہر موجود

datetime 26  جولائی  2022

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس ، سپریم کورٹ کےباہرسیکیورٹی سخت کر دی گئی ، قیدیوں کی گاڑی اور بکتر بند گاڑیاں باہر موجود

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس میں فیصلے سے قبل سپریم کورٹ کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری سپریم کورٹ کے داخلی راستوں اور اندر تعینات کی گئی۔ جبکہ قیدیوں کی گاڑی اور 2 بکتر بند گاڑیاں بھی سپریم کورٹ کے باہر موجود ہیں ۔… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس ، سپریم کورٹ کےباہرسیکیورٹی سخت کر دی گئی ، قیدیوں کی گاڑی اور بکتر بند گاڑیاں باہر موجود

خواہش ہے ثمینہ کو لیکر کہیں بھاگ جائوں، منظر صہبائی

datetime 26  جولائی  2022

خواہش ہے ثمینہ کو لیکر کہیں بھاگ جائوں، منظر صہبائی

کراچی (این این آئی)سینئر اداکار منظر صہبائی نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ اہلیہ ثمینہ کو لیکر کہیں بھاگ جائوں، سینئر اداکار منظر صہبائی اور سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے ایک انٹرویو میں اپنی شادی اور تعلق کے حوالے سے گفتگو کی ہے ۔انسٹاگرام پر منظر صہبائی کی جانب سے ایک انٹرویو لنک شیئر… Continue 23reading خواہش ہے ثمینہ کو لیکر کہیں بھاگ جائوں، منظر صہبائی

عمران خان سے اتحاد کی خبر سن کر چودھری شجاعت پھوٹ پھوٹ کر روئے، طارق بشیر چیمہ کا حیران کن انکشاف

datetime 26  جولائی  2022

عمران خان سے اتحاد کی خبر سن کر چودھری شجاعت پھوٹ پھوٹ کر روئے، طارق بشیر چیمہ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی جنرل سیکریٹری اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے اتحاد کی خبر سن کر چودھری شجاعت حسین پھوٹ پھوٹ کر روئے،عمران خان چودھری پرویز الٰہی کا نام سننے کو تیار نہیں تھا، عمران خان چودھری پرویزالٰہی کو گالی کے… Continue 23reading عمران خان سے اتحاد کی خبر سن کر چودھری شجاعت پھوٹ پھوٹ کر روئے، طارق بشیر چیمہ کا حیران کن انکشاف

حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافے کا اعلان

datetime 26  جولائی  2022

حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں جس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں 26 جولائی سے 3روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوگا،اگست سے 3روپے 50 پیسے اور اکتوبر… Continue 23reading حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت مکمل سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟

datetime 26  جولائی  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت مکمل سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کی رولنگ کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہو گئی۔ نجی ٹی وی دنیا کے مطابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال فیصلہ شام 5 بج کر 45 منٹ پر سنائیں گے۔قبل ازیں پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت مکمل سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟

میں اپنی رائے تب بدلوں گا جب ٹھوس وجوہا ت دی جائیں گی “چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سماعت کے دوران ریمارکس 

datetime 26  جولائی  2022

میں اپنی رائے تب بدلوں گا جب ٹھوس وجوہا ت دی جائیں گی “چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سماعت کے دوران ریمارکس 

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ جج کا بار بار اپنی رائے تبدیل کرنا اچھی مثال نہیں ہوتی، جج کی رائے میں یکسانیت ہونی چاہیے۔جج کی رائے میں یکسانیت ہونی چاہیے ،میں اپنی رائے تب ہی بدلوں گا جب ٹھوس وجوہات دی جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب… Continue 23reading میں اپنی رائے تب بدلوں گا جب ٹھوس وجوہا ت دی جائیں گی “چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سماعت کے دوران ریمارکس 

فل کورٹ بن گیا تو پھر کیا ہو گا ؟ چیف جسٹس نے صاف صاف بتا دیا

datetime 26  جولائی  2022

فل کورٹ بن گیا تو پھر کیا ہو گا ؟ چیف جسٹس نے صاف صاف بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی) پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے وکیل عرفان قادر نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جاری مقدمے کی کارروائی میں مزید حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عدالت کی جانب سے مکمل بینچ تشکیل نہ دینے… Continue 23reading فل کورٹ بن گیا تو پھر کیا ہو گا ؟ چیف جسٹس نے صاف صاف بتا دیا

آرمی چیف کی وقت سے پہلے تقرری میں کوئی حرج نہیں ،صدر عارف علوی

datetime 26  جولائی  2022

آرمی چیف کی وقت سے پہلے تقرری میں کوئی حرج نہیں ،صدر عارف علوی

اسلام آبا د(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صدارتی نظام نہیں، جمہوری نظام ہی ملکی مسائل کا حل ہے، ملک میں آئینی کردار فوج کا نہیں ہوتا، آرمی چیف کی تقرری وقت سے پہلے کرنے میں کوئی حرج نہیں،یہ تاثر غلط ہے میرے وزیر اعظم سے تعلقات ٹھیک نہیں ہیں،بلاول… Continue 23reading آرمی چیف کی وقت سے پہلے تقرری میں کوئی حرج نہیں ،صدر عارف علوی