جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے، مریم نواز

datetime 26  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز  نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سخت مؤقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت مشکل صورت حال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے یااسٹیٹس کو کا شکار بنے ، حکومت کو سخت مؤقف اختیار کرنا چاہیے اور ڈٹ جانا چاہیے۔نائب صدر مسلم لیگ (ن )نے کہا کہ لیڈر  ان حالات سے بنتے ہیں جن کا وہ سامنا کرتے ہیں۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…