چودھری پرویز الہٰی کو کامیاب قرار دے دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ(ق) کے 10 ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ کالعدم قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کو نیا وزیراعلیٰ قرار دیدیا اور کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی… Continue 23reading چودھری پرویز الہٰی کو کامیاب قرار دے دیا گیا