جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

فضل الرحمان شاید کوئی لیٹر لکھوانے آئے ہوں پر اب فائدہ نہیں‘ مونس الٰہی

datetime 26  جولائی  2022 |

لاہور( این این آئی) سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ فضل الرحمن اب نہ جانے کیا مطالبہ لے کر چوہدری شجاعت کے پاس آئے ہیں، شاید کوئی لیٹر ہی لکھوانے آئے ہوں پر اب فائدہ نہیں، اب کسی مذاکرات کی ضرورت نہیں۔

وہ شجاعت حسین اور فضل الرحمان کی ملاقا ت پر اپنے رد عمل کا اظہار کر رہے تھے ۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے پارٹی سربراہ چوہدری شجاعت اور جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان کی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شاید کوئی لیٹر ہی لکھوانے گئے ہوں لیکن اب فائدہ نہیں۔مولانا فضل الرحمان نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی جس میں مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔اس ملاقات کے حوالے سے مونس الٰہی کا کہنا تھاکہ مولانا فضل الرحمان اب نجانے کیا مطالبہ لیے چوہدری شجاعت کے پاس گئے ہیں، شاید کوئی لیٹر ہی لکھوانے گئے ہوں لیکن اب فائدہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…