ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

شکریہ اللہ، شکریہ عوام،عدالتی فیصلہ حق میں آنے پر عمران خان کا جشن منانے کا اعلان

datetime 26  جولائی  2022

شکریہ اللہ، شکریہ عوام،عدالتی فیصلہ حق میں آنے پر عمران خان کا جشن منانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے عدالتی فیصلہ حق میں آنے کے بعد عوام کے ساتھ جشن منانے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ درست نہیں ، ڈپٹی اسپیکر کی… Continue 23reading شکریہ اللہ، شکریہ عوام،عدالتی فیصلہ حق میں آنے پر عمران خان کا جشن منانے کا اعلان

جسٹس منیر اور مولوی مشتاق کی بدروحیں آج بھی عوام کی امنگوں پر ڈاکے ڈال رہی ہیں‘ حمزہ شہباز

datetime 26  جولائی  2022

جسٹس منیر اور مولوی مشتاق کی بدروحیں آج بھی عوام کی امنگوں پر ڈاکے ڈال رہی ہیں‘ حمزہ شہباز

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب حکومت پر شب خون مارا گیا،عدالتی کارروائی اور فیصلہ متنازعہ ہے،ہماری فل کورٹ کی استدعا کو بھی نامنظور کر کے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے رد عمل میں حمزہ… Continue 23reading جسٹس منیر اور مولوی مشتاق کی بدروحیں آج بھی عوام کی امنگوں پر ڈاکے ڈال رہی ہیں‘ حمزہ شہباز

پنجاب پولیس کی بھاری نفری سکیورٹی کیلئے پرویزالٰہی کی رہائشگاہ پہنچ گئی

datetime 26  جولائی  2022

پنجاب پولیس کی بھاری نفری سکیورٹی کیلئے پرویزالٰہی کی رہائشگاہ پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے پرویز الٰہی کے بطور وزیر اعلیٰ حلف اٹھانے کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد پنجاب پولیس کی سکیورٹی اور پروٹوکول کی گاڑیاں ان کی رہائشگاہ ظہور الٰہی روڈ پر پہنچ گئیں ۔ پرویز الٰہی کے بطور وزیر اعلیٰ منصب کو پیش نظر رکھتے ہوئے ان کی رہائشگاہ… Continue 23reading پنجاب پولیس کی بھاری نفری سکیورٹی کیلئے پرویزالٰہی کی رہائشگاہ پہنچ گئی

پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا، نواز شریف کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

datetime 26  جولائی  2022

پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا، نواز شریف کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا۔ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں نواز شریف نے کہاکہ پاکستان کو ایک تماشہ بنا… Continue 23reading پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا، نواز شریف کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

’جوڈیشل کُو‘، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مریم نواز کا سخت ردعمل آگیا

datetime 26  جولائی  2022

’جوڈیشل کُو‘، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مریم نواز کا سخت ردعمل آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نےڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے دی۔سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی… Continue 23reading ’جوڈیشل کُو‘، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مریم نواز کا سخت ردعمل آگیا

گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے مجموعی طو ر پرکتنا قرض لیا؟اعدادوشمار جاری

datetime 26  جولائی  2022

گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے مجموعی طو ر پرکتنا قرض لیا؟اعدادوشمار جاری

لاہور( این این آئی)وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی سے جون تک 16 ارب 94 کروڑ ڈالر کا مجموعی قرضہ لیا گیا۔گزشتہ مالی سال2021- 22 میں 2 ارب ڈالر کے بانڈز کا اجرا ء ہوا، جولائی تا جون باہمی معاہدوں کے تحت 70کروڑ ڈالر قرض لیا گیا۔جولائی… Continue 23reading گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے مجموعی طو ر پرکتنا قرض لیا؟اعدادوشمار جاری

اتحادی بتائیں ان کے پسندیدہ جج کون سے ہیں؟ شیخ رشید

datetime 26  جولائی  2022

اتحادی بتائیں ان کے پسندیدہ جج کون سے ہیں؟ شیخ رشید

راولپنڈی(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ اتحادی بتائیں ان کے پسندیدہ جج کون سے ہیں؟ ،چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ بینچ کہنا انتہائی افسوسناک ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ بینچ کہنا انتہائی افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading اتحادی بتائیں ان کے پسندیدہ جج کون سے ہیں؟ شیخ رشید

میرا پاکستان میرا گھر سکیم کے تحت قرضوں کی فراہمی بحال

datetime 26  جولائی  2022

میرا پاکستان میرا گھر سکیم کے تحت قرضوں کی فراہمی بحال

لاہور( این این آئی) حکومت نے میرا پاکستان میرا گھر اسکیم کے تحت قرضوں کی فراہمی بحال کردی جوکیسز پہلے سے منظورشدہ ہیں انہیں رقوم کی فراہمی بحال کردی گئی۔وزارت خزانہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ میراپاکستان میراگھراسکیم بحال ہوگئی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق جوکیسز… Continue 23reading میرا پاکستان میرا گھر سکیم کے تحت قرضوں کی فراہمی بحال

اراضی کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 26  جولائی  2022

اراضی کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

سرگودھا(این این آئی)اراضی کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے 50 سالہ بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا جبکہ موٹر سائیکل پر سوار بیوی اور سسر پر فائرنگ کر کے سابق شوہر نے بیوی کو شدید زخمی کر دیا اور خود بھی زخمی ہونے پر موقع پر… Continue 23reading اراضی کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا